کھیل

عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان ٹیم کے فاسٹ باو¿لر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں عامر جمال نے 82 رنز […]

Read More
کھیل

سلمان علی آغا کیچ ڈراپ کرنے کے دفاع میں آگے آئے

قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سلپ کیچ لینا آسان نہیں، سلپ کیچ آسان نظر آتے ہیں لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ کیچ کوئی بھی چھوڑ سکتا ہے، بابر بھی کیچ چھوڑ سکتا تھا۔ لیکن کوئی بات […]

Read More
کھیل

سڈنی ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کے 7 کھلاڑی آوٹ، 200 رنز مکمل

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور یہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب دونوں اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں اوپنرز عبداللہ شفیق اور ڈیبیو کرنے والے سعید ایوب […]

Read More
کھیل

سڈنی ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کیا جائے گا اور اوپنر صعیم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے جنہوں نے پاکستان کے لیے 8 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم میں کپتان شان […]

Read More
کھیل

شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے، فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ مقابلہ کسی بھی ٹیم کے لیے ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ […]

Read More
کھیل

مسرت اللہ خان نے پی ایچ ایف کے صدر کے مشیر کا عہدہ سنبھال لیا

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسرت اللہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر کے مشیر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔اس حوالے سے مسرت اللہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کے موجودہ معاشی حالات میں یہ آسان کام […]

Read More
کھیل

محمد حفیظ میلبورن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر اپنی پرواز مس کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ میلبورن سے سڈنی جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر اپنی فلائٹ مس کر گئے۔ محمد حفیظ چند گھنٹے بعد دوسری پرواز سے سڈنی پہنچے، حفیظ نے پاکستان ٹیم کے ساتھ سڈنی جانا تھا۔اسی پرواز میں محمد حفیظ کی اہلیہ کی سیٹ بھی بک کرائی گئی تھی، محمد حفیظ اہلیہ کے […]

Read More
کھیل

وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھی ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ڈیوڈ وارنر نے پریس کانفرنس میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فیصلے سے خوش ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔وارنر کا کہنا ہے کہ وہ ٹی […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ قومی ٹیم میلبورن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستانی ٹیم یکم اور 2 جنوری کو پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پرتھ اور میلبورن ٹیسٹ جیت کر […]

Read More
کھیل

میلبرن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں بابراعظم ایک طریقے سے 2 بار آؤٹ

میلبرن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہونے والے سابق کپتان بابراعظم کی تکنیک پر سوالات اُٹھنے لگے۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ایک ہی انداز میں دو مختلف بالرز کا شکار بنے، جس کے بعد انکی تکنیک پر سوال اٹھائے جارہے ہیں، پہلی اننگز میں […]

Read More