دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی کے یوکرائن کو مزید انٹرنیٹ کی فراہمی سے ہاتھ کھڑے

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی کمپنی سٹار لنک نے جنگ زدہ یوکرائن کو مزید انٹرنیٹ کی فراہمی سے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرائن کو انٹرنیٹ کی فراہمی پر 80 ملین ڈالر لاگت آئی ہے، رواں برس کے آخر تک […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

چین نے کارگو مقاصد کے لیے ڈرون طیارہ بنا ڈالا

چین نے غیر عسکری مقاصد کے لیے کارگو ڈرون طیارہ بنا ڈالا ہے جو ابھی تجرباتی مراحل میں ہے۔ غیر ملکی نشریاتی اداروں کے مطابق ٹی پی 500 نامی ڈرون طیارہ نصف ٹن وزن کے ساتھ پانچ سو کلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے ،جبکہ کم از کم وزن کے ساتھ طیارے کی صلاحیت 1800 […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

اب غیراخلاقی ویب سائٹس خودکار نظام کے تحت بلاک ہو سکیں گی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کا مرکزی نظام متعارف کرا دیا ہے۔ پی ٹی اے کے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی این ایس نظام کے تحت ویب سائٹس ڈومین پرہی بلاک ہوسکیں گی، یوں غیراخلاقی ویب سائٹس انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کی سطح پر خودکار نظام کے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ہیکرز نے 100 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی

موجودہ دور میں کوئی بھی آن لائن ڈیٹا ہیکرز کی دست برد سے دور نہیں رہ گیا۔ ایک خبر کے مطابق ہیکرز نے بڑا حملہ کرتے ہوئے 100 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے ہورائزن بلاک چین کے کوڈ کو نشانہ بنایا، جو صارفین کو اپنے اثاثے […]

Read More