ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹاس کا فیصلہ آگیا
چنئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ ڈی کا یہ مقابلہ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہیں۔ شائقین کی بڑی تعداد اس […]