خوشخبری! الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز ، آن لائن پورٹل کھل گیا
پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ماحول دوست سفری سہولیات کے فروغ کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا، جس کے تحت آن لائن پورٹل شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ اور کم آمدنی والے افراد کو آسان اور کم خرچ سفری سہولت فراہم […]