پاکستان تازہ ترین

سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اہلِخانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ کی والدہ کی نماز جنازہ کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سابق گورنر کامران […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

نائب صدر جے ڈی وینس کا طیارہ چند گھنٹے بعد پاکستان پہنچ جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہو،  جی ڈی وینس کا طیارہ چند گھنٹے بعد پاکستان پہنچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ کوئی بریک تھرو ہوا تو ایرانی قیادت سے ملاقات کرنا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

سفری انقلاب کی طرف قدم!پاکستان کا ایران کے ساتھ ریلوے روابط شروع کرنے کا اعلان

پاکستان نے ایران کے ساتھ جلد ریلوے روابط شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایران جلد ریلوے ٹریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پاکستان ریلوے کے تحت دی انٹرنیشنل اسکول کی افتتاحی تقریب سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آسمانی بجلی نے 15 خاندانوں کے چراغ گل کر دیے،ہنستے بستے گھروں میں ماتم!ملکی فضا سوگوار

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 18 روز میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے ، ایک ہی دن میں 6اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے12 اموات ہوئیں۔ سلہٹ اور دیہی علاقوں میں مئی جون میں آسمانی بجلی گرنے کی تعداد بڑھنے کا خدشہ  ہے، شمال مغربی علاقے راجشاہی، نواب گنج، دیناج پور اور سراج […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا کھیل

بروک لیسنر کا ریسلنگ کی دنیا کو ’’بائے بائے‘‘

کچھ عرصے قبل (دسمبر 2025) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک جان سینا ریٹائر ہوئے تھے جبکہ ان کے بعد اے جے اسٹائلز (فروری 2026)نے بھی ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ اب لگتا ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایک اور لیجنڈ ریسلر نے لگ بھگ 3 دہائیوں طویل کیرئیر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

چین کا ایرانی کارگو جہاز روکنے پر ایسا ردعمل سامنے آگیا کہ ٹرمپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

چین کا ایرانی کارگو جہاز کو روکنے کے واقعے پر تشویش کا اظہار چین امریکا ایران مذاکرات میں تعمیری کردار اد اکرتا رہے گا، وزارت خارجہ چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایرانی کارگو جہاز کو روکنے پر ردعمل دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ضبط کیے گئے ایرانی کارگو جہاز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے

ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آفتاب احمد کو دوران ڈیوٹی دل کی تکلیف کے باعث پمز اسپتال منتقل کیا گیا، پمز اسپتال میں دوران علاج ڈی ایس پی آفتاب احمد انتقال کرگئے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ آفتاب احمد […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بادل چھائیں گے یا دھوپ نکلے گی؟ آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ایرانی وارننگ، ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو ٹینکرز واپس چلے گئے

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو ٹینکرز واپس چلے گئے۔  خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج نے بوٹسوانا اور انگولا کے جھنڈے والے جہازوں کو واپس بھیجا، یہ اقدام ایران پر مسلسل امریکی سمندری ناکا بندی کے نتیجے میں ہوا۔ ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز سے گزرنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کہا تھا نا شہباز شریف جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں! آبنائے ہرمز سے گزرتا پاکستانی جہاز خام تیل لیکر کراچی پہنچ گیا

آبنائے ہرمز سےگزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق شالامار جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ پورٹ ذرائع کے مطابق شالامار جہاز یواےای سے خام تیل پاکستان لایا ہے۔ ایک روز قبل امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا تھا کہ […]

Read More