پاکستان تازہ ترین

حکومت کا بڑا مالی فیصلہ!متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا اعلان

حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی ادائیگی کل متوقع ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان یو اے ای کو اس سے قبل ڈھائی ارب ڈالر واپس کر چکا ہے۔ یہ رقم 2018 میں لیے گئے 2 ارب ڈالر […]

Read More
پاکستان

بجلی کی فراہمی میں بہتری، لوڈشیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود

xاسلام آباد:ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے سبب پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری آنے لگی اور لوڈ شیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود ہوگئی۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صوبوں کی طرف سے ڈیمانڈ کی بدولت پیک ٹائم میں ڈیموں سے زیادہ پانی کے اخراج سے 5125 میگاواٹ بجلی پیدا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان مؤخر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان موخر کردیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے جواب نہ دینے پر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان موخر ہوا ہے۔ اس سے قبل امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے رپورٹ کیا تھا کہ نائب صدر جے ڈی وینس کی امریکا سے پاکستان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول بحران کا خطرہ ٹل گیا، پی این ایس سی کا جہاز ہزاروں میٹرک ٹن تیل لے کر پاکستان پہنچ گیا

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بحری جہاز ’بولان‘ نے قومی ایندھن کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے پیٹرول کی ایک بڑی کھیپ کامیابی سے پاکستان منتقل کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بندرگاہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ جہاز عمان کی سوہر بندرگاہ سے 57,300 میٹرک ٹن پیٹرول […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جنگ بندی سے پہلے زبان بندی ضروری ہے کیونکہ امن کی پہلی شرط دھمکی آمیز بیانات سے گریز ہے،حافظ حمداللہ

سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا کہنا ہے جنگ بندی سے پہلے زبان بندی ضروری ہےکیونکہ امن کی پہلی شرط دھمکی آمیز بیانات سے گریز ہے۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا عجیب ہے امن  کی بات بھی اور دھمکی بھی۔ اصل میں  سکرپٹ  ایک ہے اور اداکار دو ہیں، پہلا ٹرمپ اور دوسرا نیتن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی

چین سے سامان لانے والے رجسٹرڈ تاجروں کو ٹیکس چھوٹ کی فراہمی کے لئے آن لائن پورٹل کاافتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں وفاق کی جانب سے دی گئی 4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ سے تاجروں کو مستفید کرنے کے لیے ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی۔ نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

گرمی کی شدت بڑھے گی یا بارش برس پڑے گی؟ موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کے مطابق رواں ہفتے کے دوران بھی زیادہ تر میدانی علاقے گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے۔ رپورٹ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد میں غیر قانونی افغانوں کے خلاف کارروائی، 362 گرفتار

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، پہلی سہ ماہی میں 362 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار جرائم پیشہ عناصر اور غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ 2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پولیس نے 597 کومبنگ اور سرچ آپریشنز کیے، جن کی نگرانی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاک بحریہ کا تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل کاکامیاب تجربہ ، آئی ایس پی آر

پاک بحریہ کا ‘تیمور’ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، جنگی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ پاک بحریہ نے فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل “تیمور” کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے سمندر میں دور فاصلے تک ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

شہباز شریف کا بڑا فیصلہ تیار؟ تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، فیصلہ کب متوقع ؟ اہم خبر آگئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد یہ 85 […]

Read More