پاکستان تازہ ترین

کیا آپ دس سیکنڈ میں اس تصویر میں چھپی غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟

تیز دماغ والے اس طرح کی پہیلیاں سیکنڈوں میں حل کرسکتے ہیں۔ کیا آپ کو تصویر میں دی گئی عبارت میں موجود غلطی نظر آرہی ہے؟ اگر آپ بھی تیز دماغ رکھتے ہیں تو اوپر موجود تصویر میں مختلف رنگوں کی تحریر کے اندر چھپی ایک غلطی کو 10 سیکنڈ کے اندر ڈھونڈ کر بتایئے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پنکی کس کس کو پیسے دیتی رہی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی سے گرفتار ہونے والی معروف کوکین ڈیلر انمول پنکی کی پولیس افسر سے شادی کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ انمول پنکی نے لاہور میں ڈی ایس پی سے دوسری شادی کی اور اپنے شوہر کے پیسوں سے دو بنگلے خریدے۔ ملزمہ انمول پنکی نے بتایا کہ ایک ادارے کا اہلکار احسان نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں عیدالضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے ’اسپارکو‘ کے فلکیاتی اعداد و شمار کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کے آغاز کے لیے اہم پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ ’اسپارکو‘ کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات ایک بج کرایک منٹ پر پیدا ہوگا، اسی روز غروبِ آفتاب کے وقت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پولیس نے قانون کی دھجیاں اُڑا دیں، منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کر دیا

کراچی میں گارڈن پولیس ںے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا، ملزمہ سے پستول، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر منشیات برآمد ہوئی ہے، عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال مضبوط، قیمت میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے کرنسی مارکیٹ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ایک کروڑ ایرانی ریال کا بنڈل اوپن مارکیٹ میں اس وقت 8 ہزار سے 10 ہزار روپے کے درمیان فروخت ہو رہا ہے، جس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند 17 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے، سپارکو

سپارکو کا کہنا ہے کہ ملک میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا چاند 17 مئی 2026 کی شام نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ چاند 17 مئی 2026 کو رات 01:01 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے، جبکہ غروبِ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بادل برسنے کیلئے تیار ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ حالیہ موسمی سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں اگلے دو روز تک موسم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لکی مروت، سرائے نورنگ بازار دھماکے سے لرز اٹھا، 7افراد جان کی بازی ہار گئے

لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں افسوسناک دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا نورنگ تھانے کے قریب ایک رکشے میں ہوا، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بجلی عوام کی توقع سے بھی زیادہ سستی،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے مستقبل میں آئی پی پیزکے منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کی جا سکے۔ لاہور کی ایک نجی جامعہ میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے،قیمتوں میں اضافہ  جنگ کی وجہ سے ہوا ہے۔  میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےسینیٹر پرویز رشیدکا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ مہنگائی سےپریشان ہیں حکومت بھی پریشان ہےجس طرح لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں وزیراعظم بھی مہنگائی سے تنگ […]

Read More