سفر موت بن گیا، گلگت بلتستان میں گاڑی حادثے کا شکار,7 افراد جان کی بازی ہار گئے,مزید اموات کا اندیشہ
گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ گلگت بلتستان کےضلع دیامر میں رائیکوٹ روڈ پر سیاحوں کی گاڑی تتو نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق بحق ہوگئے، سیاح فیری میڈوز جارہے تھے۔ جاں بحق افراد میں ڈائیور اور 6 سیاح شامل تھے، […]