پاکستان تازہ ترین

آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہوسکتا ہے؟ پی ٹی اے نے خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیرفعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

 روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور روس گیس پائپ لائن بنانےکے منصوبے پرکام کر رہے ہیں۔  روسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتےہوئے فیصل نیاز ترمذی کا کہنا تھا کہ پاکستان روس کے ساتھ رابطےمیں ہے اور پاکستان روس سے تیل اور گیس کی فراہمی کی توقع رکھتاہے، پاکستانی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عالمی حالات کو جواز بناکر مہنگائی، عام آدمی 2 وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوگیا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کو جواز بنا کر عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، آج عام آدمی اپنی محنت کی کمائی سے بچوں کی تعلیم اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنے سے بھی قاصر ہو چکا ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد میں اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جہاں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے کفالت پروگرام کی رقم میں 5 ہزار 500 روپے اضافے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے امدادی رقم بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز بھی دی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ کی تیاریاں تیز، امریکا سے اسلحہ بردار درجنوں طیارے اسرائیل پہنچ گئے

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکا سے اسلحہ بردار درجنوں طیارے اسرائیل پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکی فوجی کارگو طیاروں کی بڑی تعداد اسرائیل پہنچی ہے۔ یہ طیارے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی۔ سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور کی عدم حاضری کے باعث گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے، جس پر عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو دوبارہ طلب کر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری پریشان

 آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ آٹے کی قیمتیں بڑھنے سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں، ان کے لیے بچوں کیلئے روٹی کا حصول بھی ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ آٹے کی 100 کلو بوری کی قیمت میں 2200 روپے جبکہ 50 کلو تھیلے کی قیمت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین جرائم

ثنا یوسف قتل کیس، ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار

ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت میں ملزم نے کہا کہ اس نے ثناء کو قتل کرنے کا کوئی اعتراف یا کوئی انکشاف نہیں کیا۔ ملزم عمر حیات نے مزید کہا کہ میرا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ٹرمپ اور نیتن یاہو سے مشابہت رکھنے والی بھینسیں سوشل میڈیا پر وائرل

بنگلادیش سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشابہت رکھنے والی 2 بھینسیں سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔  عیدالاضحیٰ سے قبل بنگلادیش دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب نارائن گنج میں 2 البینو بھینسیں لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں۔ ان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

“برجِ قائد” کراچی میں تعمیر کرنے کا اعلان ، یہ کتنے منزلہ ہوگی اور اس کی اونچائی کتنی سو فٹ ہوگی؟جانئے

شہر قائد کے لیے ایک اور بڑے اعزاز کا اعلان کرتے ہوئے ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور ایک نجی ڈویلپر کمپنی کے درمیان پاکستان کی بلند ترین عمارت “برجِ قائد” کی تعمیر کے لیے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ منصوبے کے مطابق 82 منزلہ “برجِ قائد” 941 فٹ بلند ہوگی، جو پاکستان کی […]

Read More