پاکستان تازہ ترین

سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس دوبارہ بند

کوئٹہ: بلوچستان میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور چھ روز بعد بحال ہونے والی ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے۔ بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں داخلی اور خارجی راستوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

کشیدگی یا مفاہمت؟ امریکا اور ایران کے درمیان عمان میں اہم مذاکرات

عمان میں امریکہ ایران مذاکرات شروع ہو گئے۔ عمان: عمان کے دارالحکومت مسقط میں امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کو دور کرنا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق عمان میں ہونے والے مذاکرات میں ایرانی وزیر خارجہ عباس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان کے 4 بڑے نام شامل

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کی فہرست جاری کردی۔ پینل میں سابق کرکٹ گریٹ اور موجودہ اسٹارز شامل ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے اور اس کی کمنٹری کرنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی اور فضل الرحمان آمنے سامنے، 8 فروری احتجاج سے پہلے بڑی خبر

اسلام آباد: 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے پائی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

اگلے 24 گھنٹوں کے لیے گیس بند کرنے کا اعلان

کراچی: صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 24 گھنٹے گیس بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو اتوار کی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ سوئی سدرن کے مطابق گیس بندش […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ازبکستان کا پاکستانی تاجروں کو 10 سال کے لیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان کے دو روزہ دورے پر آنے والے ازبک صدر شوکت مرزیوف نے پاکستانی تاجروں کے لیے 10 سال کی ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

خوشخبری،سونا فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، جانیں آج کا ریٹ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 507 ہزار 762 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

چمن: انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا جب کہ پولیو ورکرز محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی میں امام بارگاہ کے گیٹ پر خود کش دھماکہ، 31 افراد شہید، 150 سے زائد زخمی

راولپنڈی: ترلائی کے علاقے میں امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ خودکش حملہ آور کی لاش تاحال امام بارگاہ میں موجود ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کے بارے میں شیر افضل مروت کا حیران کن دعویٰ، بڑی خبر

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کی سیاست نہ ہوتی تو نومبر 2024 تک پی ٹی آئی کے بانی کو رہا کر چکا ہوتا۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں اور بشریٰ بی […]

Read More