پاکستان تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا 3روزہ دورہ ایران مکمل ، آئی ایس پی آر

ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہم ملاقات، علاقائی استحکام اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے صدر مسعود شکیان سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، جاری سفارتی کوششوں اور خطے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بادل پھر برسنے کو بے قرار! 18 سے 23 اپریل تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں موسمی الرٹ جاری، 18 سے 23 اپریل تک خطرناک بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کا خدشہ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں 18 سے 23 اپریل کے دوران ممکنہ شدید موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کیساتھ روانہ ہو گئی

ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیا ہے، جس کے تحت کراچی سے پہلی حج پرواز نجی ایئر لائن کے ذریعے 160 عازمین کے ساتھ روانہ ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر منعقدہ تقریب میں عازمین حج کو گورنر سندھ، متعلقہ حکام اور وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ عہدیداران […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

یکم ذوالقعدہ 1447 ہجری کب ہوگی؟سپارکو نےاہم پیشگوئی کر دی

سپارکو نے ذوالقعدہ 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیش گوئی کر دی۔ سپارکوکے مطابق ذوالقعدہ کا نیا چاند 17 اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا،18 اپریل کی شام ملک بھر میں ذوالقعدہ کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ سپارکوکے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

وزیراعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے ترکیہ سے پاکستان روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ  مکمل کرکے  ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے،انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے اعلی حکام نے وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف کا تین روزہ دورہ سعودی عرب،قطر اورترکیہ کےدوروں پرمشتمل تھا،اس دوران وزیراعظم نےتینوں برادرممالک کی قیادت سے ملاقاتیں کیں، انطالیہ ڈپلومیسی فورم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران اختتام پذیر،علاقائی امن اور مذاکرات پر زور

فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی  کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کےصدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان سےملاقات کی،اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستانی جہاز تیل لے کر آبنائے ہرمز اور ناکہ بندی سے نکل آیا

پاکستانی جہاز ’ شالامار‘ نے آبنائے ہرمز اور ناکہ بندی کو عبور کر لیاہے جو کہ متحدہ عرب مارات سے خام تیل لا رہاہے ۔ رائٹرز کے مطابق آبنائے ہرمز کے باہر امریکی ناکہ بندی کے بعد پہلا پاکستانی جہاز اس راستے سے باہر نکلا ہے جس میں 8 کروڑلیٹر خام تیل لوڈ ہے ، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفارتی کاوشوں کو سراہا۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی، صدر ٹرمپ کی جرات اور دانشمندانہ سفارتکاری سے جنگ بندی ممکن ہوئی۔ وزیراعظم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سعودی عرب نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے

سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر  کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ اسٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط کئے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

انا للہ وانا الیہ راجعون !ہری پور میں افسوسناک واقعہ ، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

ہری پور کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حطار انڈسٹریل زون میں گیس پائپ لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی ہے جبکہ آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 5 بچے، 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ریسکیو […]

Read More