پاکستان تازہ ترین

گاڑی کی ڈگی میں لائے جانے والے قربانی کے 9 بکرے دم گھٹنے سے ہلاک

پنجاب میں ایک مسافر کوچ کی ڈگی میں لائے جانے والے قربانی کے 9 بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔ قربانی کے بکرے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد سے سیالکوٹ کے لیے روانہ کیے گئے تھے، بس ترنڈہ سوائے خان پھاٹک پہنچی تو ڈگی کھولنے پر بکرے مردہ پائے گئے۔تمام 9 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایرانی صدر نے 4500سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی ، اس میں ٹرمپ کیلئے کیا خصوصی پیغام ہے ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

بین الاقوامی سیاست میں اسٹرٹیجک اور سفارتی محاذ آرائی کے بعد اب ایک انوکھی ’تمدنی اور تاریخی جنگ‘ چھڑ گئی ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ملک میں موجود 4500 سال پرانے تاریخی اور نایاب درخت کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے عالمی سطح پر ایک نئی بحث کا آغاز کر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے نئی سہولت ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ملک بھر میں کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے حکومتی سبسڈی کے نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے نئی سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، اس اقدام کا مقصد بجلی کے شعبے میں سبسڈی کی تقسیم کو بہتر بنانا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ فائدہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمی کاردار جم کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی

لیگی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار جم میں ورزش کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ عظمیٰ کاردار کو سروسز اسپتال میں سرپر ٹانکے لگائے گئے۔ عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ میں روزانہ جم خانہ میں تقریباً ایک گھنٹہ ٹریننگ کرتی ہوں، آج وزن کی ٹریننگ کے دوران راڈ ٹھیک سے بند […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ایک اور اسلامی ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

جنوبی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے جہاں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہو گی۔ حکام کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت مذہبی امور نے ذوالحجہ کے چاند کا اعلان کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہو ہو گی۔ اس سے قبل تیونس اور ترکیہ میں اسلامی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کر رہے ہیں، جبکہ وزارت مذہبی امور پاکستان کے نمائندے حافظ عبدالقدوس بھی اجلاس میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

مزید بارشیں! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں 19 سے 22 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث شہریوں کو روزمرہ معمولات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سورج کی تیز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

تامل ناڈو کی نئی حکومت میں وجے وزیر داخلہ بن گئے، وجہ کیابنی ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

تامل ناڈو میں وزیر اعلیٰ وجے نے اپنی کابینہ کے وزرا میں محکمے بانٹ دیئے ہیں۔ وجے خود وزیر داخلہ بھی بن گئے ہیں، یعنی پولیس اور امن و امان قائم رکھنے والے دیگر محکمے، انسداد منشیات کے ادارے، ایکسائز کے محکمے کو  خود وجے کے کنٹرول  کریں گے۔ بھارت کے میڈیا میں آج سامنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند ! سپریم کورٹ کا حکم آگیا

سعودی سپریم کورٹ کی ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل، اتوار 17 مئی کو رویت کی ہدایت سعودی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اتوار 17 مئی 2026 کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کے بیان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟

سعودی عرب میں ہفتے کی شب ذو الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ چاند نظر نہ آنے کے بعد سعودی عرب میں اب پیر 18 مئی کو یکم ذوالحج قرار دیے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی بروز منگل ادا کیا جائے گا، جبکہ […]

Read More