پاکستان معیشت و تجارت

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان دیدیا

آئی ایم ایف کو ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس میں بجلی کی قیمت 6 روپے فی یونٹ کمی کا تذکرہ موجود ہے، اسی منصوبے میں بتایا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی۔ مذکورہ منصوبہ کے لیے فنڈنگ جمع کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، تاہم آئی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 50 پیسے ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 50 پیسے ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں نظر آنے والا مثبت […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا عوام کو ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لٹر کمی کر دی ،اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لٹر کمی کی گئی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ

مہنگائی کے مارے ہوئے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کردیا جبکہ گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہوا۔قیمتیں بڑھنے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو گرام […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے یکم ستمبر 2024 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.50 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔بزنس ریکارڈر […]

Read More
معیشت و تجارت

بینکوں اور منی چینجر ز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور

بینکوں اور منی چینجرز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور کر لی گئیں جس کے تحت زیادہ ترسیلات زر وصول کریں اور زیادہ مالیاتی فائدہ اٹھائیں سکیم منظور کی گئی ہے۔ترسیلات زر وصول کرنے پر سعودی عرب ریال میں منافع دیا جاتا ہے، سعودی ریال کو روپیہ میں تبدیل کر کے ڈالر ریٹ پر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مچ ، سیلاب سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی

بلوچستان کے علاقے مچ میں سیلاب سے گیس پائپ لائن بہہ گئی۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق 18 انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے سے کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین اور زیارت کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی کلیئرنس کے بعد گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کیا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی ستمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوگی

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شروع کیے جانے والا وزِیراعلی پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی ستمبر کے پہلے ہفتے سے شروع کر دی جائے گی۔محکمہ زراعت کے سیکریٹری افتخار علی سہو کے مطابق کسان کارڈز کی فراہمی کے لیے محکمہ زراعت کے دفاتر میں سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔افتخار علی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف ملازمین کا چوتھے روز بھی دھرنا جاری

حکومت کی جانب سے کیے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار حفیظ الدین نے ملازمین کے احتجاج میں شرکت اور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے گزشتہ رات حکومتی یقین دہانی پر دھرنا ڈی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ،ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی […]

Read More