پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

10 سے 5 ہزار کے نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کب دستیاب ہوں گے؟

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں جلد 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک نئے ڈیزائن کی کرنسی استعمال ہوگی۔   تفصیلات کے مطابق ملک میں جلد 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک نئے ڈیزائن کی کرنسی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی اونچی اڑان جاری! قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا آج کتنے کا ہوگیا؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور سرمایہ کار اس میں مسلسل اضافے سے پریشان ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

5 ہزار کا نوٹ ختم ہو گا یا نہیں؟ نئے کرنسی نوٹوں کے بارے میں تفصیلات

گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک تمام نوٹوں کے نئے ڈیزائن تیار کر لیے گئے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا […]

Read More
معیشت و تجارت

تعمیراتی شعبے کیلئے خوشخبری، سیمنٹ کی نئی قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے فروری کے آغاز میں ان تک کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں فروری 2026 کے پہلے ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھا گیا ہے، تاہم بعض علاقوں میں معمولی فرق رپورٹ ہوا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

بینک اور مالیاتی ادارے 5 فروری کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق یوم کشمیر پر اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، بینکس اور مالیاتی ادارے بندرہیں گے، اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس سمیت ملک بھرمیں ذیلی دفاترمیں بھی چھٹی ہوگی۔ واضح رہے کہ […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمتیں گر گئیں، آج بھی ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوا؟ جانئے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور زیورات کے خریداروں کے لیے اہم خبریں سامنے آئی ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق، کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 21,500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے ایک اور بری خبر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے لیے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2667 روپے […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

مشرقی کانگو میں کان بیٹھنے کا افسوسناک واقعہ، 200 سے زائد افراد ہلاک

مشرقی کانگو میں کان بیٹھنے کے ایک المناک واقعے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کےمطابق مشرقی کانگو میں واقع کولٹن کی ایک کان اچانک بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہوا،صوبائی حکام کاکہنا ہےکہ حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ گورنرکےایک مشیر کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سونا دوسرے روز بھی 21 ہزار روپے سے زائد مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر  میں فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 200 روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ72ہزار 862 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 18ہزار175 روپے سے بڑھ کر 4لاکھ91ہزار136 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان چھونے کو تیار، تاریخی اضافہ متوقع

اوگرا نے ورکنگ مکمل کر لی ،یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے ۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، کیونکہ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ نئی قیمتوں سے […]

Read More