معیشت و تجارت

شرح سود میں کمی کے اثرات: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: شرح سود میں کمی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 889 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس 79 ہزار 907 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

عوام کے لیے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی سے متاثرہ عوام کے لیے خوشخبری آگئی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان سامنے آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے، پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 12 سے 13 […]

Read More
معیشت و تجارت

پنشن رولز میں اہم ترمیم، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر،رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر جرمانہ

  اسلام آباد:حکومت کا خزانے پر بوجھ کم کرنے کا مشن جاری، اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر جرمانہ ہو گا، وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ڈھاکہ کی پروا ز میں مسافر کا انتقال ، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری کا انتقال ہو گیا، ایئر عربیہ کی پرواز جی 9512 نے مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ […]

Read More
معیشت و تجارت

آپریشنل مسائل، کئی پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار

ایئر لائنز کو آپریشنل مسائل کا سامنا ہونے کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 15 سے زائد تاخیر کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق دمام سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 کو ملتان میں اتار لیا گیا۔کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر کی 4 پروازیں، […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست

اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے کموڈیٹی اور کمرشل قرض حصول کیلئے درخواست کی گئی ہے، اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سے 40 کروڑ ڈالر قرض کموڈیٹی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 8 پروازیں منسوخ

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے کراچی، لاہور، اسلام آباد کی 8 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 14 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہوئی ہیں۔نجی ایئر لائن کا انتظامی بحران دوسرے دن میں داخل ہو گئے ہے جس کی وجہ سے فلائٹ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سعودیہ سے ادھار تیل پر بات جاری ہے ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودیہ کیساتھ باہمی معاہدوں کے تحت پراجیکٹس سرمایہ کاری پر بھی بات ہورہی ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ، 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

لیبیا کے حریف گروپس کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد کمی کے بعد 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لیبیا میں تیل کی پیداوار اور برآمد کے تنازع کے باعث معطلی کا مسئلہ حل ہونے کے بعد […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر278 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کے بھاو میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

Read More