معیشت و تجارت

56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پراپرٹی ریٹس تقریبا 5 فیصد اضافے کے بعد مارکیٹ ریٹ کے 80 فیصد کے مساوی ہو گئے۔کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت 11 شہروں کے پرانے ریٹ فی الحال برقرار ہیں۔کوئٹہ، گوادر، ملتان، بہاولپور، لسبیلہ، رحیم […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغا ز پر مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار 799 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر […]

Read More
معیشت و تجارت

بیرونی سرمایہ کاروں نے منافع سے 11.87 کروڑ ڈالرز واپس بھیجے

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری سے کمائے نفع میں سے 11.87 کروڑ ڈالرز ستمبر میں واپس بھیجے گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی خدمات سے آئی بیرونی سرمایہ کاری سے کمائے 2.86 کروڑ ڈالرز واپس بھیجے گئے۔اگست کے مقابلے ستمبر میں 12.50 فیصد کم منافع پاکستان سے بھیجا گیا۔مرکزی بینک کا کہنا ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 68 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پام […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 91ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ٹریڈنگ کے دوران 1000 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 91 ہزار 054 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران دوپہر کے وقت 100 انڈیکس میں اچانک کمی آنے لگی، 360 پوائنٹس […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا: نان فائلر گاڑیاں، جائیدادیں نہیں خرید سکیں گے، وزیر خزانہ

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکیں گے، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے، ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔ امریکا میں سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں مثبت رہیں، سٹیک ہولڈرز […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈقائم،90ہزار کی حد بھی عبور

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ،پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 90 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا ،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے […]

Read More
معیشت و تجارت

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے: وفاقی وزیر خزانہ

واشنگٹن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کو پہنچ چکا ہے، ٹیکس آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی، ریئل اسٹیٹ اور ریٹیلز سیکٹرز سے ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی۔ ملک میں 52 لاکھ سے زائد انکم […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 88 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی:چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار 019 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 727 […]

Read More