چین نے امریکا کا مصنوعی ذہانت کی صلاحتیں چوری کرنے کا الزام مسترد کردیا

چین نے مصنوعی ذہانت کی تکنیکی صلاحیتیں چوری کرنے کے امریکی الزام کو مسترد کردیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کےترجمان نےکہا ہےکہ چین میں مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کسی کی صلاحیتیں چوری کرنے کا نتیجہ نہیں بلکہ چینی سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کا ثمر ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت […]
نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ

اسرائیلی اپوزیشن رہنماؤں نے اسرائیلی صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی اخبارکی جانب سے اپنےصحافیوں کی شائع ہونے والی کتاب کے ایک اقتباس پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات نے7 اکتوبر 2023 کو حماس کے […]
آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا

ہری پور میں 5 سالہ آیت نور کے بہیمانہ قتل کے بعد انصاف کیلئے جدوجہد کرنے والے والدین کی زندگی میں ایک خوشی کی کرن آئی ہے، ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ آیت نور کے والدین نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کے ساتھ شیئر کی اور نومولود بیٹی کا […]
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟انتظار کی گھڑیاں ختم، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لینے کو تیار ہے ، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج رات بوندا باندی کی توقع ہے، جبکہ اسلام آباد میں گرمی اور خشکی […]
دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل،سنگاپور کے وزیر اعظم کی تنخواہ 79 کروڑ روپے سالانہ

سنگاپور نے اپنے سیاسی رہنماؤں کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کا اعلان کردیا، جس کے بعد وزیراعظم لارنس وونگ کی سالانہ بینچ مارک تنخواہ 22 لاکھ سنگاپور ڈالر سے بڑھا کر 36 لاکھ ڈالر کردی جائے گی، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 79 کروڑ روپے بنتی ہے۔ وزیراعظم لارنس وونگ نے منگل کو پارلیمنٹ میں […]
حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چوہدری

بھارت نے پیٹرول اب تک صرف 7 روپے اور بنگلہ دیش نے 24 ٹکا فی لیٹر مہنگا کیا، پاکستان نے 114 روپے بڑھا دیئے، آٹا پیاز ہر چیز کی قیمت کو پر لگ گئے، یہ 40 ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں؛ سابق وفاقی وزیر کا بیان سابق وفاقی وزیر اور سیاستدان فواد چوہدری […]
نومبر26 احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، عبدالغنی آفریدی، جنید اکبر و دیگر کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس میں انکے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے آج پیش نہ ہونے والے ملزمان […]
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہ

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ عالمی طاقتوں کے درمیان اقتصادی جنگ اور ایک دوسرے کی کرنسیوں کو کمزور کرنے کی پالیسیوں سے بین الاقوامی سطح پر سنہری دھات کی قیمتوں میں بھی وقفے وقفے سے اتارچڑھاو کا رحجان ہے۔ […]
پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی۔ ذرائع پی ایل ایل نے بتایا ہے کہ پاکستان نے ستمبر میں ایل این جی کے لیے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 12 سے 16 ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے عالمی کمپنیوں سے ایک کارگو […]
مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی: مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود اگست میں بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.7 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جو کہ جولائی کے مقابلے میں 0.7 فیصد جبکہ اگست 2025 کے […]