سعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب سےمیزائل اور ڈرون داغ دئیے گئے

ریاض: یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر تازہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں نے خمیس مشیط، ابہا اور جازان کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغے۔ ترجمان نے حملوں میں کسی جانی […]
امریکا امن کا خواہاں ہے تو مداخلت بند کرے، ترجمان اسماعیل بقائی

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے یمن کی انصاراللہ کے حوالے سے عائد الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے واشنگٹن کو اپنی عدم استحکام پر مبنی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ انصاراللہ […]
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی

ایٹمی توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز نے بدھ کو ایران کی جوہری معاہدے کی ’’عدم تعمیل‘‘ کے معاملے […]
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام

سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے بعد پاکستان نے ایران تک سعودی عرب کا واضح پیغام پہنچا دیا ہے کہ وہ یمنی حوثیوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے حملے رکوانے کی کوشش کرے۔ میڈیانے سفارتی اور پاکستانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ پیغام گزشتہ 24 گھنٹوں […]
جنگِ ستمبر کا دسواں روز: پاک فوج نے دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا

راولپنڈی:ستمبر 1965ء کی جنگ کے دسویں روز پاکستانی افواج نے شدید جوابی حملہ کر کے بھارتی فوج کو قصور سیکٹر سے پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، پاک فضائیہ […]
نیٹو نے روس سے طویل جنگ کی تیاری کرلی! شوق پورا کرلینگے، روس نے بھی دوٹوک جواب دیدیا

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے جس کے لیے روسی سرحدوں کے قریب بڑے پیمانے پر عسکری تیاری بھی شروع کردی ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ماسکو میں بریفنگ کے دوران کہا کہ نیٹو […]
پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75پیسے فی لیٹر ہوجائے گی، جبکہ ڈیزل کی […]
راولپنڈی میں گرین بس کی ٹکر، والد کے ساتھ سکول سے آنے والی 9 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے اڈیالہ روڈ پر منور کالونی کے قریب پنجاب حکومت کی گرین بس سروس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں والد کے ساتھ سکول سے گھر لوٹتی ہوئی 9 سالہ عائشہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔ اطلاعات کے مطابق کمسن عائشہ اپنے والد کے ہمراہ موٹرسائیکل […]
پی ٹی آئی 27 ستمبر لانگ مارچ سے پہلے نئی پیشرفت، سہیل آفریدی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ مارگلہ میں درج 26 نومبر کے احتجاج کیس کی سماعت کی اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمے میں وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی، رکن صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی، رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر اور دیگر […]
مریم نواز کی صاحبزادی کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو شام 5 بجے جاتی عمرہ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے،ذرائع نےبتایا کہ تقریب میں مجموعی طور پر 100 مہمانوں کی شرکت متوقع […]