Roze News

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

  بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ میرے گھر کے ایک ملازم نے اسٹار سے متاثر ہو کر غلطی سے پانی کے 4 گلاس ان کے کُرتے پر گرا دیے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے یہ واقعہ کون […]

دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتاکی خودکشی

  بھارتی ریاست دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی حکام کے مطابق 1975 بیچ کے آئی اے ایس افسر 75 سال کے راکیش مہتا 6 ستمبر کو نوئیڈا کے سیکٹر 82 میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے […]

نورا فتحی کو چارٹرڈ طیارے پر تبصرہ مہنگا پڑگیا، 3 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

نورا فتحی کو 3کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

  بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی کو ایک چارٹرڈ پرواز سے متعلق سوشل میڈیا پر کیا گیا تبصرہ مہنگا پڑ گیا۔ مراکشی نژاد کینیڈین اداکارہ کے خلاف ایوی ایشن کمپنی نے 3 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے اور ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے، جس کی سماعت گاندھی نگر کی عدالت میں 25 ستمبر کو […]

رنویر و دیپیکا نے بیٹی دعا کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

رنویر و دیپیکاکی بیٹی کی کی تصاویر

  بالی ووڈ کی مقبول جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو اپنی نجی زندگی کی خوبصورت جھلک دکھا دی۔ دونوں اداکاروں نے سوشل میڈیا پر بیٹی کے ساتھ گزارے گئے یادگار لمحات کی چند تصاویر شیئر کیں جن میں گھر کے […]

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاعوامی ریفرنڈم کا مطالبہ

  پشاور: سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ تناظر میں نئے صوبوں کا قیام ایک آئینی تقاضا ہے، نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ریفرنڈم کے ذریعے براہِ راست […]

نشرہ سندھو نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سفیان مقیم کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

نشرہ سندھو نے سفیان مقیم کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

  کراچی: اپنی شاندار بولنگ سے پاکستان کو ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچانے والی نشرہ سندھو نے پاکستان کیلیے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ دبئی میں کھیلے جا رہے ویمنز ایشیا کپ کے اہم میچ میں ہانگ کانگ کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، اس جیت کا سہرا نشرہ […]

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد

گل فیروزہ پر جرمانہ عائد

  دبئی: ویمن ایشیا کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ ویمن ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق گل فیروزہ نے آئی سی سی کوڈ […]

سلمان خان ہمیشہ اپنے ہاتھ میں یہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟ حیران کن وجہ جانیے

فیروزی بریسلٹ

  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جہاں اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور ہیں، وہیں ان کے ہاتھ میں نظر آنے والا فیروزی پتھر والا بریسلٹ بھی برسوں سے ان کی پہچان بن چکا ہے۔ فلمی تقریبات ہوں، ٹی وی شوز یا عام زندگی، سلمان خان شاذ و نادر ہی اس بریسلٹ […]

پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

  پی ٹی اے نے غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے نے کرین کو ہدایت کی ہے کہ اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو موجودہ اور فعال موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک کریں۔ موبائل نمبر تبدیل کرنےلیا، کارروائی […]

مسرت مصباح کے شوہر سے افیئر کا الزام، جیا علی نے خاموشی توڑ دی

مسرت مصباح اور جیا علی

  کراچی: پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ جیا علی نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں سامنے آنے والے ایک پرانے سکینڈل پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ پر معروف بیوٹیشن، کاروباری شخصیت اور سماجی کارکن مسرت مصباح کے شوہر کے ساتھ مبینہ تعلقات کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ جیا علی نے اپنے کیریئر کا […]