ایران نے امریکی پابندیوں کا توڑ نکال لیا، مال کے مال کی تجارت شروع کردی

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے چین کے ساتھ تیل کے بدلے اشیا کی تجارت کا نیا طریقہ اپنا لیا۔ رپورٹ کےمطابق ایران نے چین سے اربوں ڈالر مالیت کا سامان حاصل کیا،جس کی ادائیگی روایتی بینکاری نظام کے بجائے ایرانی تیل کے ذریعے کی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اس تجارت میں ادویات، گاڑیاں […]
امریکی اڈے پر ایرانی حملے میں 9 جنگی طیارے نشانہ بن گئے

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق اردن میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح اردن کے موافق السلطی ایئربیس پر ایرانی حملے میں تقریباً 8 ایف 15 جنگی طیاروں کو نقصان […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مربن خام تیل ساڑھے سات فیصد اضافے کےبعد 118 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے،برینٹ خام تیل کی قمیت 3 ڈالراضافے کےبعد 101ڈالرفی بیرل اورڈبلیو ٹی آئی 1 ڈالراضافے سے 97ڈالر فی بیرل […]
ارجنٹینا میں سمندر اچانک خشک ہونے کی اصل وجہ کیا ؟لوگوںمیں شدید تشویش پیدا ہوگئی

ارجنٹینا میں سمندر اچانک خشک ہونے کی وائرل ویڈیوز نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کردی۔ سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیوزمیں دیکھاگیا کہ ارجنٹینا میں بحرِاوقیانوس کا پانی راتوں رات خشک یا اچانک کئی کلومیٹرپیچھےہٹ گیا،جہاں بڑی تعداد میں لوگ ظاہر ہونے والی ساحلی زمین پرموجود ہیں جبکہ دور بڑے بحری جہاز بھی نظر آرہے […]
جبل الفاس پر نظر ہے، ضرورت پڑی تو حملہ کرسکتے ہیں، امریکی صدر کی دھمکی

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئےکہا کہ جبل الفاس پر نظر ہے، ضرورت پڑی تو حملہ کرسکتے ہیں امریکی صدر نے اپنے تازہ بیان میں ایران کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کیا اور ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے ایرانی تنصیب پر ممکنہ […]
ایران کے جنوبی جزیرے جاسک میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا

ایران کے جنوبی جزیرے جاسک میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے جزیرے جاسک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق آبنائے ہرمز میں واقع جاسک پر کچھ دیر قبل ایک زور دار دھماکے […]
سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں عمومی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہدا کے قانونی ورثاکےلیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی،2سال مسلسل سرکاری سروس مکمل کرنیوالےملازمین کیلئے عمر کی حد 50 سال ہوگی جن اسامیوں میں […]
ایران جنگ جنوری 2029ء تک جاری رہنے کا خدشہ ہے: امریکی میڈیا

واشنگٹن: وال سٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران جنگ جنوری 2029ء تک جاری رہنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس اور مارکو روبیو نے ٹرمپ کو خدشات سے آگاہ کردیا، ایران امریکی دباؤ، بحری ناکہ بندی اور پابندیوں کے باوجود مزاحمت جاری رکھ سکتا ہے، […]
ایران کا امریکا سے خطے میں امن کیلئے عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

تہران: ایران نے یمن کی انصار اللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کردیے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کہتے ہیں انصار اللہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے، انصار اللہ نہ کسی سے احکامات لیتی ہے نہ کسی کی پراکسی ہے۔ اسماعیل بقائی […]
امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی اور تیل کی قیمتیں تیزی سے گر جائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیلاس روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے کے خواہاں نہیں تاہم مذاکرات […]