تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر  اضافہ کردیا گیا۔

اس اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75پیسے فی لیٹر ہوجائے گی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 392روپے67پیسے فی لیٹر مقرر ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 10ستمبر کیلئے ہیں جن کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field