Roze News

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام؛ نکاح رجسٹرار پر پابندیاں عائد

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام؛ نکاح رجسٹرار پر پابندیاں عائد

کم عمری کی شادیوں کے رجحان کو ختم کرنے کے لیے نکاح رجسٹرار پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ اب کوئی نکاح رجسٹرار اپنی حدود سے باہر کا نکاح رجسٹرڈ نہیں کر سکے گا،نکاح رجسٹرار کا کوالیفائیڈ ہونا لازمی ہو گا،اس کے علاوہ نکاح رجسٹرار مقرر ہونے کے لیے نکاح کے حوالے سے پیپر دے […]

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟شہری تیاری کرلیں ِبالآخر اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک میں موسم اوربارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں گرمی کی شدت برقرارہے اورشہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کی پیشگو ئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج […]

ایرانی جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے

ایرانی جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے

ایران کے جوابی حملوں کے خطرے کے پیش نظرامریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق منتقل کئے جانے والے ہیلی کاپٹروں میں ایرانی حملوں میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔ بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کو موافق السلطی ایئربیس سے متبادل مقامات پر منتقل کیاگیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

  اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار خیال کیا ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو آج کراچی پہنچ […]

موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

  اگست 2026 کو انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دے دیا گیا ہے۔ یورپی موسمیاتی ادارے Copernicus کلائیمٹ چینج سروس (سی سی سی ایس) کے مطابق اگست میں عالمی سطح پر اوسط فضائی درجہ حرارت انسانی تاریخ کے کسی بھی مہینے کے مقابلے میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوا۔ اگست کے دوران اوسط […]

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

امام الحق اور محمد رضوان

  نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گشن ایجنسی (این سی سی اے) نے قومی کرکٹرز کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نےکرکٹرز کے موبائل رکھ کر انہیں متعلقہ اداروں کوبھیج دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں […]

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعی

  کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے علاقہ باقی مصنوعات پر 18 فیصد کی جی ایس ٹی ہے لیکن حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا، آٹو پارٹس پالیسی سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی تھیں۔ دستاویز کے مطابق آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے کے […]

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

  سینئر اداکارہ حنا دلپذیر انڈسٹری میں میرٹ کی بنیاد پر کام نہ ملنے سے نالاں ہیں۔ حال ہی میں حنا دلپذیر نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام اور انڈسٹری سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سینئر اداکارہ سے سوال پوچھا […]

فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی

حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی

  شیخ حسینہ کی بیٹی صائمہ واجد نے عالمی ادارۂ صحت کے جنوب مشرقی ایشیا کی علاقائی ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفیٰ 9 ستمبر 2026 کو سامنے آیا۔ یہ پیش رفت ڈبلیو ایچ او اور بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے جاری تحقیقات کے دوران ہوئی۔ الزامات میں چین کے سفر […]