Roze News

آئی اے ای اے کی ایران کے خلاف قرارداد غیر قانونی اور سیاسی ہے، محسن رضائی

قرارداد غیر قانونی اور سیاسی ہے، محسن رضائی

  تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ایران کے خلاف منظور کی گئی تازہ قرارداد کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ محسن رضائی نے آئی اے ای اے کی قرار داد کو تکنیکی بنیاد سے […]

قائد اعظم محمدعلی جناحؒ کو بچھڑے78سال بیت گئے،آج پورا پاکستان سوگوار

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ

  کراچی: بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمدعلی جناحؒ کو بچھڑے78سال بیت گئے،آج پورا پاکستان سوگوار،قائد اعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد اور خود مختار وطن کی نعمت سے سرفراز کرنے والے عظیم قائد کو آج پورا ملک عقیدت و احترام سے […]

ایران کیخلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں: ٹرمپ

ایران کی صورتحال انتہائی خراب،: صدر ٹرمپ

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، دوبارہ بھی موقع ملا تو ایران پر حملے کا ہی فیصلہ کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، […]

جنگِ ستمبر کا 11 واں روز: پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن پسپا

جنگِ ستمبر کا 11 واں روز

  راولپنڈی:ستمبر 1965کی جنگ کے گیارہواں روز پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن بھاری نقصان کے ساتھ پسپا ہوا۔ بھارتی فوج کو ابتدائی حملوں میں شکست دینے کے بعد پاک افواج کے حوصلے اور عزم مزید بلند ہوگئے، افواج پاکستان منظم ہو کر دشمن پر ڈٹ کر جوابی کارروائیوں اور بھرپور حملوں […]

ٹرمپ نے سعودی درخواست پر حوثیوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا: امریکی میڈیا

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد

ٹرمپ نے سعودی درخواست پر حوثیوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا: امریکی میڈیا واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست کو مسترد کردیا۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں سےلاحق خطرے پر سعودی ولی عہد نے گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ […]

بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے جاں بحق

بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے جاں بحق

بنگلہ دیش میں خسرے کی وبا انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 9 ستمبر تک خسرے کے مشتبہ یا مصدقہ کیسز سے منسلک اموات 999 تک پہنچ گئی تھیں، جبکہ مشتبہ کیسز 166,000 سے زیادہ تھے،بعد کی مقامی رپورٹس میں اموات کی تعداد 1,002 تک پہنچنے کی اطلاع […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا کردیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 37 پیسے اضافہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 398 روپے 4پیسے فی […]

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کے 4 گلاس کیوں گرائے؟مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر آگئی

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کے 4 گلاس کیوں گرائے؟مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر آگئی

میرا ملازم امیتابھ بچن کا بہت بڑا مداح تھا ، انہیں دیکھ کر گھبرا گیا اور پانی گرا دیا: اکشے کمار بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنا دیا، جب ان کے گھر کے ملازم نے ان سے متاثر ہوکر غلطی سے پانی کے 3 سے […]

مریم نواز کے طیارے کی لندن میں صرف پارکنگ فیس 35 لاکھ اور فیول کا خرچہ 78 لاکھ روپے بنتا ہے

مریم نواز کے طیارے کی لندن میں صرف پارکنگ فیس 35 لاکھ اور فیول کا خرچہ 78 لاکھ روپے بنتا ہے

مریم نواز اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کیلئے گئی ہیں، صدر زرداری بھی نجی دورے پر ہیں ان کے سرکاری جہاز کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے، اینکر محمد مالک اینکر محمد مالک کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں گئیں،ان کے نجی طیارے کا خرچہ ایک […]

آج بروز جمعرات 10 ستمبر ایرانی ریال کی تازہ ترین قیمت

ایرانی ریال کا اوپن مارکیٹ ریٹ، تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

ایرانی ریال کی قیمت میں معمولی کمی، ایک پاکستانی روپے کے مقابلے میں تقریباً 4,958 ریال ایرانی ریال کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں تازہ ترین شرحِ تبادلہ کے مطابق10 ستمبر 2026، بروز جمعرات ایک پاکستانی روپیہ تقریباً4,958 ایرانی ریال کے برابر ہے، جبکہ10 ہزار ایرانی ریال کی قیمت تقریباً 2.01 پاکستانی روپے بنتی ہے۔ […]