Roze News

حوثیوں کاباب المندب پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا

  صنعا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینئر اہلکار محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ باب المندب عالمی سطح پر جہازوں سے تیل گیس اور غذائی اجناس کی منتقلی کیلئے اہم گزر گاہ ہے، جس پر اب حوثیوں کا مکمل کنٹرول ہے۔ […]

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

ایک طرف آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوےتو دوسری جانب 30 اور 40 سال کے نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کب تک موثر ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں۔ موجودہ حکومت کی جانب سے بھی چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے […]

قائداعظم نے ایک ملت کو نظریہ، شعور اور خودمختار ریاست دی: محسن نقوی

قائداعظم نے ایک ملت کو نظریہ، شعور اور خودمختار ریاست دی: محسن نقوی

  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کو ان کی عظیم جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے ایک ملت کو نظریہ، شعور اور خودمختار ریاست دی۔ محسن نقوی نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی جدوجہد آزادی ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہے، […]

وینس فلم فیسٹیول: غزہ پر بنی فلم ’نازا‘ کو 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

وینس فلم فیسٹیول

  لیڈو دی وینیزیا:غزہ کے شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق دستاویزی فلم نازا کو وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے دوران 25 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی۔ 80 منٹ دورانیے کی اس فلم کی ہدایت کاری اسرائیلی صحافیوں یووال ابراہم اور ریچل زور نے دی ہے، جس میں فلسطینیوں کو نشانہ بنانے […]

مریم نواز کا طلبہ کیلئے ای بائیکس اور اسکوٹی اسکیم، لاہور میں جین زی کاؤنٹرز بھی قائم

ای بائیکس اور اسکوٹی اسکیم، لاہور میں Gen-Z کاؤنٹرز بھی قائم

  لاہور: طلبہ و طالبات کو بااختیار بنانے کیلئے ای بائیکس اسکیم، اسکوٹی ٹریننگ اسکولز اور Gen-Z کاؤنٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق طلبہ کی سہولت کیلئے پانچ ڈرائیونگ ٹریننگ اسکولز قائم کیے گئے ہیں جبکہ سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر تمام لائسنس سینٹرز میں Gen-Z اسکوٹی کاؤنٹرز بھی فعال کر […]

ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا؟

  کراچی: ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند 11 ستمبر کو صبح 8 بج کر 27 منٹ پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔ ساحلی علاقوں میں چاند آنکھ سے جبکہ دیگر علاقوں میں دوربین کی مدد سے دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو کے مطابق یکم ربیع الثانی 1448 ہجری 13 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔ […]

تیل کی منڈیوں میں بھونچال، عالمی مارکیٹ میں قیمت 108 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم

  لندن: آبنائے ہرمز کی بندش اور باب المندب کے قریب اہم سٹریٹجک مقام پر حوثی باغیوں کے قبضے کے باعث تیل کی منڈیوں میں بھونچال آگیا، قیمتیں مسلسل بڑھنے لگیں۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی جو 4 ماہ کے دوران سب سے […]

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

  نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ حوثی حملے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں، پاکستان سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس […]

ہانیہ عامر کا پہلا گانا ’پابلو‘ ریلیز، مخالفین کو دوٹوک جواب

ہانیہ عامر کی ویڈیو

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعد موسیقی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا اور ان کا پہلا گانا ’پابلو‘ ریلیز کر دیا گیا۔ گانا ’پابلو‘ ہانیہ عامر نے خود لکھا اور کمپوز کیا ہے، گانے کا آغاز پیانو کی دھن سے ہوتا ہے جو اداکارہ کے معمول کے معصوم اور […]

سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے

سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ واشنگٹن: سانحہ نائن الیون کو 25 سال بیت گئے مگر اس دن کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، ہائی جیک کیے جانے والے طیارے موت […]