حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برہم؛نئی بحث چھڑ گئی

کراچی:اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹوشوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقیدکی زدمیں آگئیں۔ حرا مانی اپنے منفرد لباس اور نئے انداز کے باعث اکثر سوشل میڈیا پرتنقیدکی زدمیں رہتی ہیں،حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نئے فیشن فوٹوشوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں تووہ اس میں مختلف انداز […]
سیمنٹ کی قیمتیں نیچے آگئیں، نئی اوسط قیمت سامنے آگئی

کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی ہے، تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد اور شہریوں کے لیے معمولی ریلیف کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی اوسط خوردہ قیمت میں کمی ہوئی […]
انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں 9 ویں نمبر آگئی

انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں 9 ویں نمبر آگئی پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم تاریخ کی بدترین رینکنگ پر پہنچ گئی ہے، قومی ٹیم پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئی۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی،انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز […]
امریکی ریاست الاسکا میں کشتی الٹنے کےکئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا

امریکی ریاست الاسکامیں کشتی الٹنے کےکئی روزبعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچالیاگیا،لڑکا کشتی میں سوار تین افراد میں واحد زندہ بچنے والا ہے،حادثے میں اسکا بڑا بھائی اور کزن جاں بحق ہوگئے۔ امریکی کوسٹ گارڈ نےلڑکےکو الٹی ہوئی کشتی کے اوپربیٹھےہوئے دیکھ لیا،جس کے بعد امدادی بحری جہاز نےاسے وہاں سے نکال کر محفوظ […]
آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات کیلئے رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مشن کی ملک آمد کی تاحال کوئی تصدیق نہیں ہوئی اس لیے ہو سکتا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ورچوئل […]
سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے،امریکی صدر کا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی آئل تنصیبات پر حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےڈبلن میں گفتگو کرتے ہوئےکہا حوثی امریکا کے ساتھ لڑنا نہیں چاہتے،سعودی ولی عہد میرے اچھے دوست ہیں،سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ایران کےساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کےبعدختم […]
دنیا کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست سامنے آگئی،پہلا نمبرپر کون آیا؟

دنیا کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں ایلون مسک ایک بار پھر سب سے زیادہ دولت رکھنے والے شخص قرار پائے ہیں۔ فوربز کے مطابق یکم ستمبر 2026 تک دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی مجموعی دولت 2.8 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ گزشتہ ماہ […]
ایرانی ریال کتنے پاکستانی روپے کا ہوگیا؟ نیاریٹ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

کراچی: 13ستمبر کوایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ سامنے آگئی۔ دستیاب کرنسی مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,956 سے 4,961 ایرانی ریال کے برابر ہے، جبکہ ایک ایرانی ریال کی قیمت تقریباً 0.0002018 پاکستانی روپے بنتی ہے۔ موجودہ شرح کے حساب سے 10 ہزار ایرانی ریال […]
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز جاتی امرا میں ہوئی، اس تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا تھا۔ نکاح کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر […]
سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد:پاکستان کی مقامی مارکیٹ میںآج سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 449,500 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 412,154 روپے فی تولہ ہے۔ مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ سے آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 24K، 22K اور 21K […]