Roze News

عراق کا ایران کے ساتھ تین سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان 

ایران جنگ میں ‘خلائی مخلوق’ کی انٹری؟ آسمان پر پُراسرار روشنیاں، ویڈیو وائرل

  بغداد: عراق نے سعودی عرب کی ایک اہم آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے ایک روز بعد ایران کے ساتھ بند کی گئی تین سرحدی گزرگاہیں مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ عراقی سکیورٹی حکام کے مطابق حملے کے بعد ایران کی سرحد سے متصل صوبے میسان میں ڈرون لانچ کیے […]

جنگ ستمبر کا 13واں روز:پاک فوج کی پیش قدمی جاری، بھارت کو بھاری جانی و عسکری نقصان

جنگ ستمبر کا 13واں روز

  ستمبر 1965 کی جنگ کے 13ویں روز بھارتی حکومت نے صحافیوں کو جنگی علاقوں میں جانے اور شفاف رپورٹنگ سے روک دیا جبکہ پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی پیش قدمی کو روکتے ہوئے باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا۔ بھارت کو لڑائی کے پہلے 8 دنوں میں تقریباً اپنی آدھی فوجی طاقت […]

ایران کی امریکی جنگی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی وارننگ

امریکا ایران پراب زمینی حملہ کیجرات نہیںکرسکتا،ایرانیعسکری قیادت

  تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکی جنگی جہازوں کو آبنائے ہرمز کے قریب آنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری جہازوں نے اگر اس علاقے کی جانب پیش قدمی کی تو ایرانی فورسز کی جانب سے جواب دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس […]

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ماہرہ نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ‘ہم منصوبے بناتے ہیں لیکن پھر اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے۔ […]

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات

  پشاور: پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے کشیدہ ہیں، جبکہ علی امین گنڈاپور […]

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملہ

آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ

  تہران: آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایرانی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح جزیرہ ہینگم اور قشم کے ساحل کے قریب پیش آیا۔ قشم کے گورنر امیر تیموری کے مطابق تجارتی جہاز کو صبح تقریباً 5 بجے […]

امریکہ بزدلی چھوڑے!ایرا نی بہادر افواج کا سامنا کرے،مسعود پزشکیان

ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ختم، ایرانی صدر نیویارک سے تہران روانہ

  تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی جنگجو ہیں تو انھیں ایرانی بہادر فوج کا سامنا کرنا چاہیے، شہری بنیادی ڈھانچے اور خوراک کے ذخائر کو نشانہ بنا کر جنگ کیوں کی جا رہی ہے؟ مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اگر وہ انسان ہیں تو لوگوں […]

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا

انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز لاپتا ہوگیا جس میں 243 مسافر سوار تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز جاوا سی میں سفر کررہا تھا کہ اس دوران جہاز سے حکام کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق بحری جہاز جاوا کے شہر سورابایا سے بورنیو جزیرے کے جنوبی […]

ہماری سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں،صدر ایران

ہماری سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، صدر ایران

تہران :ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک انداز میں واضح کر دیا ہے کہ ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے میڈیا کوواضح کیا ہے کہ ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں۔ سعودی عرب پر حملہ کرنے والوں حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں۔ ایرانی صدر […]

پنجاب میں مون سون کا 9واں اسپیل کب آئے گا؟ کہاں کہاں بارش ہوگی پی ڈی ایم اے نے بتا دیا

پنجاب میں مون سون کا 9 واں اسپیل کب آئے گا؟

  لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کے نواں اور آخری اسپیل کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا مختلف اضلاع میں 17 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا […]