ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور امریکی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور امریکی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی فوج کے مطابق جدید ایم کیو ون ڈرون کو آج صبح آبنائے ہرمز میں ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج اس سے پہلے بھی دشمن کے متعدد ڈرونز تباہ کرچکی ہے۔ دوسری جانب امریکا اور […]
شمالی کوریا کےایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، ہائی الرٹ جاری

شمالی کوریا کی افواج نے سمندر کی جانب متعدد شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جس کے بعد جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق تجربے کے لیے میزائل مشرقی ساحلی علاقے وونسان کے قریب سے ہفتے کی صبح تقریباً 5 […]
ایران میں امریکی جنگی طیارہ گرنے کے بعد بڑا ریسکیو آپریشن، نئی ویڈیونے ہلچل مچا دی

واشنگٹن: امریکی میڈیانے ایران میں مار گرائے گئے امریکی جنگی طیارے کے ایک اہلکار کی ڈرامائی بازیابی کی نئی ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ واقعہ اپریل میں پیش آیا تھا، جب امریکی ایف ففٹین ای طیارہ ایران کے اوپر مار گرایا گیا تھا۔ طیارے میں موجود دو رکنی عملے میں سے ایک اہلکار کو […]
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ رواں سال ختم ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ یہ جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد اختتام پذیر ہو۔ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے۔ ٹرمپ کے مطابق […]
جنگ ستمبر کا 14 واں روز: بھارتی میجر جنرل کی ڈائری سے اہم انکشافات

ستمبر 1965 کی جنگ کے 14ویں روز لاہور کے محاذ سے ملنے والی بھارتی میجر جنرل کی ڈائری سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے۔اس جنگ کے دوران مختلف محاذوں پر پاک فوج اور پاک فضائیہ نے دشمن کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں اور دشمن کو بدترین ہزیمت سے دوچار کیا۔ بھارتی میجر جنرل کی […]
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت رعایتی پیٹرول حاصل کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے طریقہ کار جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی اسکیم کے تحت رعایتی پیٹرول حاصل کرنے کے لیے شہری اپنے موبائل میسج میں آر ای جی، شناختی کارڈ نمبر، گاڑی رجسٹرڈ نمبر، صوبے کا نام […]
بائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم نے عوام کو پیٹرول کی قیمت میں ریلیف دیتے ہوئے بائیک، رکشا، چنگچی اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی اور عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا عوام پر بوجھ […]
ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی شرائط کو پورا کرنا ہوگا، عباس عراقچی

معاملہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عراقچی نے واضح کیا کہ ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مقصد فوری طور پر آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا نہیں بلکہ سمندری آمدورفت کے لیے ایک نئے بحری راستے کے طریقہ کار پر غور کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران عمان کے ساتھ طے […]
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مال روڈ، لبرٹی چوک اور ایم ایم عالم روڈ کے اطراف رم جھم جاری رہی،بارش کے باوجود حبس کی شدت کم نہ ہوسکی۔ بارش کے بعد بعض علاقوں میں دھوپ بھی نکل آئی،محکمہ موسمیات نے 17 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کی […]
سولر خریدنے والوں کیلئےاہم خبر!سولر پینلز کی قیمتوںمستحکم ہو گئیں

اسلام آباد :سولر پینلز کی قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈز اور ٹیکنالوجی کے مطابق سولر پلیٹس تقریباً 38 سے 47 روپے فی واٹ تک دستیاب ہیں۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق Yingli کے بعض ماڈلز تقریباً 40 روپے فی واٹ، جبکہ Longi کے مختلف N-Type ماڈلز 40 سے 46.75 روپے […]