امریکی فوج کا آبنائے ہرمز کے راستے تجارت کا حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آنے کا دعویٰ

فلوریڈا: امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ہونے والی تجارت کا حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سینٹ کام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2 ہفتوں میں آبنائے ہرمز سے خام تیل، کارگو اور مائع […]
صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

لندن: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ صبا قمر متعدد کامیاب ڈراموں میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کی اداکاری کو سراہا جاتا ہے۔ صبا قمر ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں جہاں […]
مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی۔ انڈونیشیا میں گلوبل ڈائیلاگ فورم سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ خطے کے ممالک کو اپنی مشترکہ سلامتی، استحکام، ترقی اور مستقبل کے بارے میں باہمی طور پر […]
ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ،خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کر دیے

ایرانی میڈیا کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے جو گزشتہ 2 سال کے دوران کسی ایک ماہ میں تیل کی فروخت کی سب سے بلند سطح ہے۔ ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران کی تیل سے حاصل […]
معروف اداکار اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے

ملک کے معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے آصف اقبال کے انتقال کی تصدیق کی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے اداکار کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے آصف اقبال کے درجات کی بلندی اور […]
تحریک انصاف کا اتنا خوف ہے کہ پنجاب میں جبر کی ہر حد پار کی جا رہی ہے، مہربانو قریشی

گھر بیٹھے ورکرز کو زدوکوب اور ہراساں کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ جو جبر کیا جارہا ہے، ہرظلم کا اللہ کی عدالت میں حساب دینا ہوگا۔ رہنماء پی ٹی آئیرہنماء پی ٹی آئی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا اتنا خوف کہ پنجاب میں جبر کی ہر حد […]
آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں فوجی و صنعتی کمیشن کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے […]
بھارت میں مسلمان خاتون پولیس افسر کا ’ماشا اللہ‘ کہنے پر تبادلہ کردیا گیا

ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر بشریٰ بانو نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعریف کی تھی، بھارتی میڈیا بھارت میں مسلمان خاتون پولیس افسر ڈاکٹر بشریٰ بانو کا’ماشا اللہ‘ کہنے پرتبادلہ کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر بشریٰ بانو نے ایک ویڈیو پیغام میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعریف کی تھی،ویڈیو میں ’السلام علیکم‘ اور […]
بی وائے ڈی کی پہلی مقامی طور پر اسمبل گاڑی متعارف

پاکستانی آٹومارکیٹ میں ’’بی وائے ڈی‘‘ کی پہلی مقامی اسمبل گاڑی متعارف کروادی گئی۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری پاک آٹو شو کے دوران ’’بی وائے ڈی ‘‘نے اپنی نئی گاڑیوں کا لائن اَپ پیش کردیا، تاہم سب سے زیادہ توجہ BYD SEALION 6 نے حاصل کی جو پاکستان میں کمپنی کی پہلی مقامی طور […]
ایران میں انڈا ’سلیبرٹی‘ بن گیا، مہنگائی کے خلاف انوکھا سوشل میڈیا ٹرینڈ توجہ کا مرکز بن گیا

عام طور پر لوگ اپنی پسندیدہ شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوانا پسند کرتے ہیں، لیکن ایران میں ان دنوں انڈوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ رپورٹس کےمطابق ایرانی صارفین چند انڈے ہاتھ میں پکڑ کر یا شاپر میں رکھ کر تصاویر اور ویڈیوز سوشل […]