بارش کہاں کہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنکوئی

آج رات اور کل اتوار کے روز پاکستان میں چند مقامات پر بارش ہونے کا امکان ہے اور باقی سارے ملک میں موسم خشک اور گزشتہ چند دنوں کی نسبت قدرے گرم رہنے کا امکان ہے۔ میٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نئی فورکاسٹ مین بتایا ہے کہ آج ہفتہ کی رات موسم کی صورتحال یوں […]
دیپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔ اداکارہ نے پاؤں کے نشان کی ایک تصویر شیئر کی جس پر ’’ویلکم بے بی گرل‘‘ لکھا ہوا تھا۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے […]
ہوشیا ر !پنجاب میں رواں سال 1060 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا،6 افراد جان کی بازی ہار گئے

پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ، 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کی جنوری سے 31اگست 2026تک کی رپورٹ کےمطابق سانپوں کے ڈسنے سےایک ہزار 60 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ ریسکیو حکام کی رپورٹ میں بتایا […]
فرانس کا صبر جواب دے گیا! آئندہ ایسی غلطی نہ کرنا، میکرون نے روس کو صاف صاف بتا دیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس کو گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد ذرائع سے کیے جانے والے روسی ہائبرڈ حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لیے پیرس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کے […]
افغانستان کی کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے کی مذمت

افغانستان نے کوہاٹ میں پولیس کمپاؤنڈ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کا کہنا ہے کہ افغانستان مقدس مقامات پر حملوں کو ناقابلِ جواز اور قابلِ مذمت اقدام قرار دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے میں جاں […]
ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد پینٹاگون کے ریکارڈ سے زیادہ ہونے کا انکشاف

ایران جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی کی تعداد پینٹاگون کی جانب سے عوامی طور پر بتائے گئے اعداد و شمار سے زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی حکام کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے […]
حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی

وفاقی حکومنت نے پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا تھا عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، موجودہ صورتحال میں وزیراعظم نے عوام کے لیے خصوصی ریلیف پروگرام […]
پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، توقع ہے سعودی عرب اس معاملے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان پاکستان سے بات چیت اور تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے، تنازعات حل کرانے کے […]
دعائیں قبول! پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی، نوٹیفکیشن بھی جاری

دعائیں قبول! پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی، نوٹیفکیشن بھی جاری پیٹرولیم ڈویژن نے اگلے 3 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 65 پیسے فی لیٹر کی کمی کی […]
احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ احتجاج کا شوق نہیں، حکومت آج ہی پٹرولیم لیوی ختم کردے تومارچ منسوخ کر دیں گے۔ خیبر پختونخوا میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 20 ستمبر سے لانگ مارچ شروع ہوگا، 23 یا 24 مارچ کو اسلام آباد […]