سعودی مفتیِ اعظم کی حوثی حملوں کے مقابلے میں سعودی اہلکاروں کو فرائض کی ادائیگی میں اللہ پر توکل کی تلقین

سعودی مفتیِ اعظم، چیئرمین مجلسِ علماء کے سربراہ شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے حوثی حملوں کے مقابلے میں سعودی اور اتحادی افواج کو ثابت قدم اور اتحاد برقرار رکھنے کی تلقین کر دی۔ سعودی مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے حوثی گروہ کو سعودی عرب کے امن و استحکام کیلئے خطرہ قرار دیتے […]
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور میں پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق فیصلہ ہوگیا جس کے مطابق 27 ستمبر کا لانگ مارچ مؤخر کر کے 5 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ ذرائع […]
اگر ہماری پروازیں بند کی گئیں تو خطے میں کسی کے جہاز نہیں اڑنے نہیں دیں گے؛ ایران

امریکا کیساتھ ملکر ایران کیخلاف دشمنانہ پالیسیوں پر عمل کرنے والے ممالک کے رویے کو ایرانی عوام کبھی نہیں بھولیں گے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کو پروازوں اور ہوائی اڈوں کی سہولیات سے محروم کیا گیا تو خطے کے دیگر ممالک بھی اس کے […]
امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں: چینی صدر

امریکا کے دورے پر آئے چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں۔ امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی […]
مسلسل کمی کے بعد سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

عالمی و مقامی سطح پر سونا چار روز مسلسل کمی کے بعد آج ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 47 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 305 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 […]
ایران جنگ بندی کی امید، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے امکانات اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق مذاکرات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے خدشات کے باعث مارکیٹ میں بے یقینی برقرار ہے جمعہ کو برینٹ خام […]
مانسہرہ :کار بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ کے قریب ڈمگلہ مقام پر کار بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ۔ ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ذیشان پرویز، زوجہ زیشان اور بھائی افنان شامل ہیں۔ تینوں جاں بحق افراد کے […]
چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل

قالین صاف کرنے کی مختصر سی ویڈیو نے امریکی سوشل میڈیا پر خاصی بحث چھیڑ دی ویڈیو میں شی جن پنگ کی آمد سے چند لمحے قبل جوائنٹ بیس اینڈریوز پر فوجی اہلکار سرخ قالین کو ہاتھوں سے صاف اور درست کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ قالین تقریبا 30 میٹرطویل تھا۔ شی جن پنگ امریکی صدر […]
چینی شہری کے گھر 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے معاملے میں پیشرفت

اسلام آباد پولیس کے تین اہلکار گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے گینگ بنا رکھا تھا، یہ لوگ چوریاں کرتے تھے، چینی شہری کے گھر 80 لاکھ کی ڈکیتی کی اور وہاں سے سیدھے پولیس آفس پہنچ اسلام آباد میں چینی شہری کے گھر 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی، پولیس اہلکاروں سمیت ملزمان گرفتار اسلام آباد […]
25 سے 30 ستمبر کے دوران بارشیں؛این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 25 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں متوقع بارشوں اور ممکنہ موسمی خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جس کے باعث بعض […]