افغانستان جنوبی ایشیا کا ناکام ترین ملک قرار

کابل: پازیٹو پیس انڈیکس نے طالبان رجیم کی بدترین کارکردگی کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کس میں افغانستان کو جنوبی ایشیا کا ناکام ترین ملک قرار دیا گہا ہے، افغانستان امن، حکمرانی اور آزادیِ اظہار کے شدید بحران کا شکار ہے آسٹریلوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی پوزییٹیو […]
امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی۔امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے نومبر مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کو اس بات پر یقین نہیں کہ […]
کانگو میں طیارہ گر کر تباہ، سربراہ فوجی عدالت، آڈیٹر جنرل سمیت 14 افراد ہلاک

کنشاسا: وسطی افریقا کے ملک کانگو میں فوجی کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ کوانگو کے نائب گورنر ریمی ساکی بوکیندا نے بتایا کہ طیارہ جنوب مغربی شہر کیک وٹ سے دارالحکومت کنشاسا جا رہا تھا کہ فنی خرابی کے باعث اس نے صوبہ […]
اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں […]
امریکا کے ساتھ براہ راست بات اعتماد کے شدید فقدان کے باعث ممکن نہیں: ایرانی صدر

تہران:ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات اعتماد کے شدید فقدان کے باعث ممکن نہیں ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ایرانی شرائط تسلیم کرے تو 7 روز کے اندر آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دیں گے، ایران نے امریکا کو ثالثوں کے […]
اگلے 3 روز کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 28 ستمبر تک کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ […]
پاکستان ، سعودی عرب ، ترکیہ کا اتحاد کسی ملک کیخلاف نہیں :شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کے در میان اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف بھارت نےکشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش کی ، بھارت نے جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان […]
ٹرمپ نے شی جن پنگ سے ایران کی بالواسطہ مدد روکنے کا مطالبہ کردیا

امریکی سفیر برائے چین ڈیوڈ پرڈیو نے ایک امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ایران کے معاملے پر کھل کر بات چیت ہوئی۔ ڈیوڈ پرڈیو کے مطابق صدر ٹرمپ نے چینی صدر پر واضح کیا کہ […]
اٹلی کے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

نئے قانون کے تحت ایک کلاس میں ایسے طلبا کی تعداد 30 فیصد تک محدود ہوگی جنہیں اطالوی زبان پر مناسب دسترس حاصل نہیں ہے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کی کابینہ نے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے طلبا کی تعداد محدود کرنے کے لیے نیا قانون منظور کرلیا ہے […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کی طرف لانگ 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ 4 اکوبر تک ملتوی کیا گیا ہے اور یہ فیصلہ متفقہ طور پر […]