ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی کر دی، ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی […]
فرانس کا سعودی عرب کی مدد کیلئے فوج اور دفاعی نظام بھیجنے کا فیصلہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر یانبو کی حفاظت میں مدد کے لیے فوج اور دفاعی نظام سعودی عرب بھیجے گا. یانبو تیل کی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے. میکرون بین الاقوامی صورتحال پر ایک وسیع پرائم ٹائم ٹیلی ویژن انٹرویو میں بات کر […]
جنرل اسمبلی: درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران درجنوں ممالک نے بائیکاٹ کردیا۔ نیتن یاہو کے خطاب کے دوران درجنوں ممالک کے مندوبین کی جانب سے بائیکاٹ کیا گیا جس کے باعث ہال تقریباً خالی ہوگیا۔ایرانی وفد معنی خیزانداز میں شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر ڈیسک […]
ملکی انشورنس صنعت کے اثاثے 4.1 ٹریلین، پریمیم 778 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملکی انشورنس صنعت کے اثاثے 4.1 ٹریلین روپے اور پریمیم 778 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے انشورنس انڈسٹری کی ڈیٹا رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2025 میں انشورنس کمپنیوں نے 10 لاکھ سے زائد کلیمز ادا کیے۔ واضح رہے کہ […]
دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کی کلپ وائرل

معروف اداکار دانش تیمور نئے ڈرامے کے جذباتی منظر میں اپنی اداکاری کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ اس نئے ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان کی موت کی خبر ملتی ہے، جس پر وہ شدید صدمے اور […]
بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

ہونولولو: بحرالکاہل میں بننے والا طوفان نولو کیٹیگری 1 کےسمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہفتےکے آخر تک طوفان نولو شدت اختیارکرکےکیٹیگری 3 کا طوفان بن سکتا ہے، اس طوفان کے زیراثر شدید بارشوں اور سیلاب کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان نولو امریکی ریاست ہوائی […]
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرا دیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیض آباد اڈے کے آس پاس تمام ہوٹلز بند کر ادیے گئے ہیں جبکہ ریسٹورینٹس اور دکانداروں کو آج شام تک دکانیں بند کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔ […]
سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا طریقہ کار طے کرنے کے سلسلے میں سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت […]
ایشین گیمز: اشعب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر میڈل یقینی بنالیا

ایشین گیمز میں اشعب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر پاکستان کا ایک اور میڈل یقینی بنادیا۔ ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز کے مینز سنگلز اسکواش ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں محمد اشعب عرفان نے بھارتی حریف ویر چوٹانی کو 1-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی پالی۔ محمد […]
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت

استنبول: ترکی میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دنیا کے قدیم ترین معلوم امن معاہدے کے تقریباً 3 ہزار 400 سال پرانے ایک نئے ٹکڑے کو دریافت کر لیا، جس میں ایک ملک سے دوسرے ملک جانے والے پناہ گزینوں سے متعلق شقیں بھی شامل ہیں۔ مٹی کی تختی کا یہ ٹکڑا قدیم مصر کے […]