Roze News

سیاسی گفتگو کی کوشش، اسپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کا مائیک بند کر دیا

سیاسی گفتگو کی کوشش، اسپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کا مائیک بند کر دیا

قومی اسمبلی اجلاس  میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی سیاسی گفتگو کی کوشش پر اسپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کو فلور دینے سے معذرت کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آج کا اجلاس مرحوم رکن محمود بشیر ورک کا تعزیتی ریفرنس ہے محمود بشیر ورک ایک تجربہ کار  سیاستدان تھے […]

ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی

ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج 13 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں اپنی پہلی باضابطہ پریس بریفنگ دیں گی، وہ ایسے وقت میں یہ ذمہ داری سنبھال رہی ہیں جب ٹرمپ انتظامیہ کو سیاسی دباؤ، آئندہ وسط مدتی انتخابات اور صحافیوں کے ساتھ اختلافات کا سامنا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ […]

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے احسن بھون کی ڈگری اصلی ہونے کی تصدیق کردی

کیپٹن (ر) صفدر نے احسن بھون کی تعلیمی اسناد پر اعتراضات اٹھائےتھے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے درخواست کا جائزہ لینے کے بعد احسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے کمیشن کے رکن اور معروف قانون دان احسن بھون کی ڈگری اصلی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

سیمنٹ کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

سیمنٹ کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1,613 […]

گورنرخیبرپختونخوا نے سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی

گورنرخیبرپختونخوا نے سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی

کوئی بڑا چھوٹا نہیں، جس نے کبھی کرپشن کی ہے اس کے خلاف کارروائی ہوگی‘پی ٹی آئی کا کنٹینر لاوارث کھڑا ہے، انتظار میں ہوں کوئی آکر لے جائے. فیصل کریم کنڈی کا پریس کانفرنس سے خطاب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی ہے […]

ہسپتال کے کمرے سے شراب برآمدگی کیس؛ 8 سال بعد شرجیل میمن سمیت تمام ملزمان بری

ہسپتال کے کمرے سے شراب برآمدگی کیس؛ 8 سال بعد شرجیل میمن سمیت تمام ملزمان بری

کمرے سے برآمد ہونے والی بوتلوں میں الکوحل نہیں بلکہ شہد اور زیتون کا تیل تھا، ٹیسٹ میں شراب کا الزام غلط ثابت ہوا، عدالت نے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا؛ عروشہ میمن ایڈووکیٹ کی گفتگو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے 8 سال پرانے ضیاء الدین ہسپتال […]

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی

گرج چمک کیساتھ بارش اورژالہ باری،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدستور موجود ہے۔ آج رات سے اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور بالائی و وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں پر اثرانداز ہو رہا […]

ممکنہ امریکی حملے، ایران کی مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کی دھمکی

ممکنہ امریکی حملے، ایران کی مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کی دھمکی

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو جوابی کارروائیوں میں مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کی کوشش بھی شامل ہو سکتی ہے۔وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ایران نے ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر جوہر مقامات کو محفوظ بنانا شروع کر دیا۔ ایران سرحدی علاقوں سمیت حساس […]

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

  سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں 9 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 183 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں […]

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

  پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہارِ محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 981واں گول اسکور کرتے ہوئے النصر کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں ازبکستان کے نیفتچی فرغانہ کے خلاف 1-3 سے کامیابی دلائی۔ 41 سالہ رونالڈو نے میچ سے قبل […]