Roze News

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول

اسلام آباد: پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول ہو گیا ہے، تاہم سردیوں میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔پاکستان کوگزشتہ روز قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک انتہائی ضروری کارگو موصول ہوگیا۔ گیس بردار جہاز العرِیش صبح 11 بج کر […]

پختونخوا میں گورنر راج سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی، وزیراعظم

پختونخوا میں گورنر راج سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی۔ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ معاملات بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن […]

برترین شکست اور ناکامیوں کے بعدامریکا ایران پراب زمینی حملہ کیجرات نہیںکرسکتا،ایرانی عسکری قیادت

امریکا ایران پراب زمینی حملہ کیجرات نہیںکرسکتا،ایرانیعسکری قیادت

امریکی فوج کی جانب سے ایران پر زمینی حملے کی قیاس آرائیوں پر ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر انچیف کے مشیر اعلیٰ بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نقدی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ جنرل محمد رضا نقدی نے کہا کہ ایران پر حملہ امریکی […]

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے لاہور والوں کو بارش کی نوید سنا دی جبکہ کراچی میں گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت 35 ڈگری تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت 38 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جانے لگی،آج پارہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،جنوب مغربی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی،ہائی  سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرکی گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی […]

باڑہ خیبر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا گورنرراج ایمرجنسی کیخلاف احتجاج غیریدہ فاروقی

باڑہ خیبر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا گورنرراج ایمرجنسی کیخلاف احتجاج غیریدہ فاروقی

توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی سے وابستہ 42 افراد گرفتار، ان میں 25 غیرقانونی افغان بھی شامل ہیں، پولیس نے بروقت کارروائی، امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے باڑہ چوک، خیبر میں توڑ پھوڑ اور بدامنی میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی سے وابستہ 42 شرپسند عناصر گرفتار، […]

خدا کی قسم ! عمران خان کی بہنوں کا سوچتا ہوں تو عجیب محسوس ہوتا ہے کہ وہ کس وجہ سے جیل میں ہیں؟ بیرسٹر گوہر خان

خدا کی قسم ! عمران خان کی بہنوں کا سوچتا ہوں تو عجیب محسوس ہوتا ہے کہ وہ کس وجہ سے جیل میں ہیں؟ بیرسٹر گوہر خان

میں واضح کہتا ہوں کہ دہشتگرد ملک وقوم کو دشمن ہیں، ان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملنی چاہیئے، گورنرراج کو نہیں مانتے ایوان میں بھرپور احتجاج کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ خدا کی قسم ! عمران خان کی بہنوں کا […]

سہیل آفریدی کی گرفتاری میں میرا ہاتھ ہے؟ ایسی بے تُکی باتیں نہ کی جائیں، مولانا فضل الرحمان

سہیل آفریدی کی گرفتاری میں میرا ہاتھ ہے؟ ایسی بے تُکی باتیں نہ کی جائیں، مولانا فضل الرحمان

بغیر ثبوت خبریں چلائی جارہی ہیں، پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ اس پر کھڑی رہی جبکہ بیک آؤٹ حکومت نے کیا، سربراہ جے یوآئی ف کی گفتگو سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ اس پر کھڑی رہی […]

سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر واپسی کا امکان ختم

سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر واپسی کا امکان ختم

وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی ذریعے نے کہا ہے کہ معطل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عہدے پر واپسی کا امکان تقریباً ختم ہو چکا ہے، خواہ صوبے میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج عارضی ہی کیوں نہ ہوں۔ ذریعے نےبتایا کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ واپسی کا کوئی امکان نہیں۔ اس […]

معزول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فوری بازیابی کیلیے آئینی درخواست دائر

معزول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فوری بازیابی کیلیے آئینی درخواست دائر

خیبر پختونخوا کے معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے حراست میں لینے کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ سہیل آفریدی کے بھائی محمد عامر نے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی کہ پشاور ہائیکورٹ فوری ایکشن لے۔ […]