پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

اسلام آباد: ملک میں لوڈ مینجمنٹ کے باعث گھروں میں گیس، کھانا پکانے کے اوقات تک محدود ہوگئی۔ پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی سپلائی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ شروع کردی گئی ہے۔ حکام نے […]
پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کرلی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی اور پی این ایس/ ایم ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی […]
عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد: پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کرادیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت مہیا کی گئی ہے، اب ٹو بیڈ، تھری بیڈ، فیملی روم یا شیئرنگ رہائش کا انتخاب گھر بیٹھے ممکن ہوسکے گا۔ اعلامیے […]
امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نار ایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکراگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان نار ایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکراگیا جس کے باعث مشرقی ساحلی ریاستوں میں طوفانی ہوائیں اوربارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ساحلی علاقوں میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی […]
خیبرپختونخوا پر گورنر راج لگانے کا آپشن موجود ہے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے تاہم اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آئینی طور پر کسی بھی صوبے میں جن وجوہات کی بنیاد پر گورنر راج […]
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک لاکھوں روپےکی بڑی کمی آخرکیوں کی جارہی ہے؟

گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کیے جانے کے بعد تقریباً دو ہفتے کی تاخیر سے اسمبلرز نے ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی شروع کردی۔ہونڈا اٹلس کارز نے ایچ آر وی ای: ایچ ای وی کی قیمت1 کروڑ 3لاکھ 69ہزار روپے سے کم کرکے 92 لاکھ 99 […]
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،ہزاروں افراد کو متاثرہ علاقوں سے عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق بنکاک میں 48 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،جس کے باعث متعدد علاقے زیرِ آب آگئے۔ متاثرین کو محفوظ مقامات پر […]
ایران نے فضائی پابندیوں کا جواب فوجی کارروائی سے دینے کی خبروں کی تردید کر دی

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حالیہ فضائی پابندیوں کے جواب میں ایران فوجی کارروائی کے ذریعے جوابی ردعمل دینے جا رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض غیر قانونی طور پر عائد کی گئی فضائی […]
دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک نئی فوجی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے جواب دے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی فوج ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور بہتر دفاعی پوزیشن میں ہے۔ الجزیرہ کے مطابق […]
ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک،تحقیقات جاری، حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ سینٹ بریجید-ڈی آئیبرویل کے علاقے میں پیش آیا، جو مونٹریال سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر دوپہر تقریباً 2:30 بجے گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ہیلی کاپٹر میں چار […]