Roze News

ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا دعویٰ، امریکا کا انکار

ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا دعویٰ، واشنگٹن کا انکار

  تہران: ایران اور امریکا کے درمیان آبنائے ہرمز میں مبینہ امریکی زیرِ آب ڈرون کی موجودگی نے نیا تنازع کھڑا کردیا ایران کے پاسداران انقلاب نے جدید امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی فوج نے اس دعوے کو مسترد کردیا۔   ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی بحریہ نے […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمر جنسی نافذ،نالہ لئی میں پانی کا بہائوبڑھ گیا

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

  اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، کئی شہروں میں ژالہ باری بھی ہوئی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔اسلام آباد، راولپنڈی، کوہاٹ، کرک، میانوالی، دنیا پور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی […]

نیویارک امن کی راہ ہموار کرنے آئے، تباہ کن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

  نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقی نے کہا کہ ایرانی اعلیٰ سطحی وفد نیویارک امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے آیا ہے، لیکن ایران کسی بھی جارحیت کے خلاف ثابت قدم رہے گا، چاہے اس کے نتیجے میں تباہ کن جنگ ہی کیوں نہ چھڑ جائے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا […]

بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد شہید کرنے کی کوشش، مسلمان ڈھال بن گئے

بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد شہید کرنے کی کوشش، مسلمان ڈھال بن گئے

  اجین: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میںسینکڑوں مسلمان 600 سال پرانی تاریخی ‘شاہی مسجد کو شہید کیے جانے سے بچانے کے لیے مسجد کے اندر بیٹھ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں انتظامیہ کی جانب سے رات گئے بلڈوزر کے ذریعے مسجد کو شہید کرنے کی کوشش […]

سپین میں 87 سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی، ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے

سپین میں 87 سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی، ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے

میڈرڈ: سپین کے شہر میڈرڈ میں 87 سالہ خاتون کرایہ دار کو بے دخل کرنے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے اور کرایہ داروں کے تحفظ، دھوکہ دہی کے خلاف قوانین بنائے جانے اور متبادل رہائش دیے بغیر بے دخلی پر پابندی کا مطالبہ کیا۔ اس احتجاج کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک […]

حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق

حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق

  لاہور: رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹپر خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

وزیراعظم کی سستے پٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے، وفاقی وزیرپیٹرولیم

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

  وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نےتقریب سےخطاب میں کہا وزیراعظم کی سستے پٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے،اسکیم کیلئے حکومت اپنے وسائل میں کٹوتی کرے گی۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم نےعلی پرویزملک نےکہامشکل کی اس گھڑی میں وزیراعظم اورحکومت ایک قدم بھی پیچھےنہیں ہٹےگی،اگر 10 ماہ تک یہ نظام چلانا […]

محمد رضوان کی عدم پیشی، این سی سی آئی اے کا فائنل نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

محمد رضوان کی عدم پیشی

  قومی کرکٹرمحمد رضوان کی عدم پیشی پراین سی سی آئی اے کےخدشات بڑھ گئے،طلبی کے باوجود رضوان این سی سی آئی اے میں پیش نہیں ہوئے، ادارے نے فائنل نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق رضوان اور امام الحق کے کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی،امام الحق کےموبائل کا […]

سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر

  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے،پی ٹی آئی بھی وزیراعلیٰ کی مکمل حمایت کرے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سب کو سمجھنا ہوگا کہ یہ حالات خراب کرنے کا وقت […]

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان

  ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ لاہورمیں سبزیوں کی قیمتیں قابو میں نہ آسکیں،سرکاری نرخ نامے کے باوجود شہری مہنگے داموں سبزیاں خریدنےپرمجبور ہیں،پیازکاسرکاری ریٹ 195 روپے،مارکیٹ میں 200 روپےفی کلوفروخت ہو رہا ہے،ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 150 روپے،شملہ مرچ 280،کریلا 220 اورگوبھی 180 روپےفی کلومیں […]