Roze News

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمد

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمد

  پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ترجمان علی امین گنڈاپور فراز مغل کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جاری ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ فراز مغل کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کچھ دیر بعد علی امین […]

امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات کے نتیجے میں امریکا اور چین نے ایک دوسرے کی اشیا پر محصولات کم کرنے پر اتفاق کرلیا۔رپورٹ کے مطابق چین سے 30 ارب ڈالر مالیت کی غیرحساس اشیا کی درآمد و برآمد پر زیادہ موافق ٹیرف عائد کرنے پر اتفاق کیا […]

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

  سینٹ پیٹرزبرگ: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، تمام فیصلے روسی فیڈریشن کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔سینٹ پیٹرزبرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےصدر پوتن نے کہا کہ یوکرینی فریق نے استنبول میں […]

نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ترک صدر

نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ترک صدر

  انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔ استنبول میں بزنس ایکسپو سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو اقوام متحدہ کے […]

مغرب یوکرین تنازع کے پُرامن حل اور مذاکرات کی بحالی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، سرگئی لاوروف

مغرب یوکرین تنازع کے پُرامن حل اور مذاکرات کی بحالی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، سرگئی لاوروف

  ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے عمومی مباحثے سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ دنیا میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور ایک زیادہ منصفانہ کثیر قطبی عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے، تاہم مغربی ممالک اپنی سابقہ بالادستی اور مراعات […]

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مذاکراتی معاہدے سے مشروط ہے، عباس عراقچی

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مذاکراتی معاہدے سے مشروط ہے، عباس عراقچی

  تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مخصوص شرائط پوری ہونے اور مذاکراتی معاہدے سے مشروط ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی فریق کو قطر کے ذریعے […]

بہاولپور: این اے 168 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری، 20 امیدوار میدان میں

این اے 168 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

  بہاولپور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخاب کا میلہ سج گیا، پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی معرکے میں 20 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کا آغاز مقررہ وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہو چکا ہے جو کہ شام 5 بجے تک […]

جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بحرہند میں بھی امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے: پاسداران انقلاب

امریکی فوج کو پھر ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

  تہران:پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سیاسی امور کے نائب علی محمدی نے کہا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بحر ہند میں بھی امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔   ایرانی میڈیا کے مطابق علی محمدی کا کہنا تھا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کو اپنا آبنائے سمجھتے ہیں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کی دھمکی

دوبارہ ایران پر بمباری

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو سات روز میں کھولنے کی پیشکش بھی مسترد کردی ہے۔   وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایرانی […]

میری 5 لاکھ روپے تنخواہ ہے، لیکن اس تنخواہ میں میرا گزارا نہیں ہورہا

میری 5 لاکھ روپے تنخواہ ہے، لیکن اس تنخواہ میں میرا گزارا نہیں ہورہا

سوچتا ہوں کہ مزدور طبقہ 50 ہزار میں گھر کیسے چلاتا ہوگا، مکان کا کرایہ، صحت کے مسائل اور بچوں کے اخراجات کیسے پورے کرتا ہوگا؟ لیگی ایم پی اے طاہر جمیل لیگی ایم پی اے طاہر جمیل کا کہنا ہے کہ سوچتا ہوں کہ مزدور طبقہ 50 ہزار میں گھر کیسے چلاتا ہوگا،مکان کا […]