Roze News

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ

  مری: اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مری میں لوئر موہڑا بڑاہوترکے قریب اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچےجاگری جس کے بعد وین میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ گاڑی […]

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

صوابی پہنچ کر وہ آخری پلان دیا جائے گا جو مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا، سہیل آفریدی

  پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ صوبے میں گورنر راج کی دھمکیاں دیے جانے پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ خیبر پختونخوا میں قیام امن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے عوام، پولیس اور فوج نے قیام امن کے لیے بے […]

امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر

  تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی اور وہ وقت زیادہ دور نہیں جب بحیرہ عرب بھی دشمن سے پاک ہوجائے گا۔آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے یہ بات ڈیفنس ویک اور […]

بھارتی پولیس کا شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر بدترین لاٹھی چارج ، شیلنگ

بھارتی پولیس کا شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

بھارتی پولیس کا شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر بدترین لاٹھی چارج ، شیلنگ،مسلمان ڈٹ گئے نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2028 میں ہونے والے ہندوؤں کے مذہبی میلے سمہاستھا کمبھ سے قبل […]

ایران کا امریکی فضائی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ اور عالمی عدالت سے رجوع

ایران کا امریکی فضائی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ اور عالمی عدالت سے رجوع

تہران کا کہنا ہے امریکی پابندیوں سے پروازیں منسوخ ہوئیں، پابندیوں کے خلاف قانونی راستہ اختیار کیا گیا ہے۔ ایران نے اپنی ایوی ایشن انڈسٹری پر امریکا کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر قانونی اور سفارتی کارروائی شروع کردی ہے۔ ایرانی سول ایوی ایشن کے سربراہ کے مطابق […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 389 […]

اگر گورنرراج کیلئے امن وامان کی صورتحال جواز ہے تو پہلے بلوچستان میں گورنرراج لگایا جائے، شفیع جان

اگر گورنرراج کیلئے امن وامان کی صورتحال جواز ہے تو پہلے بلوچستان میں گورنرراج لگایا جائے، شفیع جان

وہاں بڑا حصہ نو گو ایریا بن چکا ہے، خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا آغاز 9/11 کے بعد ایک ٹیلی فون کال سے ہوا، کے پی میں گورنر راج لگایا گیا تو عوامی ردعمل سامنے آئے گا، وزیراطلاعات کےپی کا ردعمل وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ اگر گورنرراج کیلئے امن وامان کی […]

اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا

اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی اپنی کرسی بچانے کے چکروں میں لگے ہیں۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا گورنر راج مجبوری کےتحت لگایا جاتا ہے، خیبرپختونخوا حکومت اس حد تک نہ جائے کہ گورنر راج لگادیا جائے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا  اگر صدر پاکستان نے حکم دیا […]

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی، ایک امریکی ڈالر 23 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی، ایک امریکی ڈالر 23 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی کی بنیادی وجہ امریکی اقتصادی پابندیاں ہیں جن کی وجہ سے ایران کو معاشی میدان میں مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکا کے آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ ایران پر اقتصادی پابندیوں کا نیا سلسلہ ہے جس کا مقصد بین الاقوامی معیشت میں تہران کو مزید مالی […]

گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، سہیل آفریدی

گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، سہیل آفریدی

خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر راج اور ایمرجنسی کی دھمکیوں کے ردِعمل میں کہا ہے کہ ایسی دھمکیوں سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے، اپنے نظریے اور صوبے کے حقوق کی خاطر اقتدار اور کرسی کی قربانی دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں۔ پشاور میں […]