ایرانی ریال مزید نیچے گر گیا، ڈالر کی قیمت 24لاکھ 45ہزار ریال سے تجاوز کر گئی

تہران: ایران کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 24 لاکھ 50 ہزار ریال سے تجاوز کر گئی۔ایرانی ریال کی قدر میں تیزی سے جاری کمی ایک نئی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، پیر کے روز ڈالر نے دن کا آغاز تقریباً 24 لاکھ 5 ہزار ریال سے کیا، تاہم کاروبار […]
چاراکتوبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ ہوگا یا نہیں! رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو کیا مشورہ دیا؟ جائیے

پشاور :پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو اعلان کردہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہوگا یا نہیں پارٹی رہنماؤں نے قیادت کو مشورہ دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پارٹی کا غیر رسمی اجلاس ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے اکثریت نے پارٹی قیادت […]
یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، کونسے صارفین متاثر ہوں گے؟

وزارت پیٹرولیم نے گیس کے یکساں ٹیرف پرکام شروع کردیا۔ یکساں ٹیرف کےنظام کی پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے لی جائے گی ۔ یکساں ٹیرف پالیسی کے نفاذ سے گیس سیکٹر میں سلیب سسٹم ختم ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ 12 سلیب پر مشتمل گیس ٹیرف نظام ختم کرنے کی […]
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر کتنا اضافی بوجھ پڑنے والا ہے؟جانئے

کے الیکڑک سمیت ملک بھر کے صارفین کےلیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں نپیرا میں درخواست کررکھی ہے، درخواست میں بجلی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا ہے۔ اتھارٹی سی سی پی […]
ایران جوہری ہتھیارحاصل کرنے کی کوشش کر رہا یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، حسین محبی

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب حسین محبی تہران میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاامریکی حکمران اپنے ہی عوام سےبہت سےجھوٹ بولتےہیں،جب ہم مرگ برامریکاکانعرہ لگاتےہیں تو یہ امریکی پالیسیوں […]
برطانوی ایئر بیس کے قریب دھماکا خیز مواد رکھنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو کا کہنا ہے کہ برطانوی ایئر بیس کے قریب دھماکا خیز مواد رکھنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ مارکو روبیو نے کہا کہ کچھ باتیں ایسی ہیں جو میں براہِ راست نشر ہونے والے پروگرام میں نہیں کہہ سکتا مگر یہ بات واضح ہے کہ اس معاملے میں کسی غیر […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.60 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد فی بیرل قیمت 94.08 ڈالر ہوگئی۔برطانوی خام تیل کی قیمت 1.84 فیصد اضافے کے بعد 107.20 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب اماراتی مربان خام […]
ایران کو پابندیوں میں نرمی اورمنجمد اثاثے جاری کرنے کی پیشکش کی خبر غلط ہے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثے جاری کرنے کی پیشکش کی تردید کردی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا انہوں نے ایران کو کوئی پیشکش نہیں کی، ایران کو پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثے جاری کرنےکی پیشکش کی خبر غلط ہے،ایگزیوس کی اسٹوری افواہ […]
قطر کے ذریعے واشنگٹن سے اہم رابطہ، ثالثوں کے ذریعے امریکا کے حتمی جواب کا انتظار ہے، ایران

نیویارک: ایران نے امریکا کے ساتھ جاری بالواسطہ سفارتی رابطوں میں قطر کو اہم ثالثی کردار سونپتے ہوئے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے حتمی جواب کا انتظار کر رہا ہے، جو قطر کے ذریعے ایران تک پہنچایا جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نیویارک میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران […]
روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

ماسکو: روسی صدر ولایمیر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے حکمنامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت روس کے فوجی یونٹس کی تعداد 24 لاکھ 41 ہزار 630 کردی جائے گی۔ اس میں 15 لاکھ 50 ہزار 500 […]