ایران جنگ میں زخمی امریکی فوجیوں میں 8 کا اضافہ؛ مجموعی تعداد 861 ہوگئی

امریکی محکمہ جنگ نے ایران کی جانب سے دو ہفتے قبل ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کے بعد زخمی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حکام نے 14 ستمبر کو پیش آنے والے واقعے کے تقریباً 10 روز بعد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق اور محکمہ جنگ کے […]
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جس کے باعث آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ نئی قیمت سامنے آنے کے بعد سونا خریدنے والے صارفین کی توجہ ایک بار پھر مقامی صرافہ مارکیٹ کی جانب مرکوز ہوگئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ […]
محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گر ج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر (رات) موسم کی صورتحال کے حوالے سے موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور […]
پشاور، بانی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں، علی امین گنڈاپور

وفاق پر دباؤ بڑھے گا تو حکومت مطالبات مانے گی، لانگ مارچ کی تاریخ بدلنے سے پارٹی کمزور ہوئی، سابق وزیراعلیٰ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ چھوڑی تھی، اگر بانی کی جانب سے دوبارہ وزیراعلیٰ بننے کا حکم […]
سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

ییٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے شہریوں کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سبسڈی سکیم میں ٹوکن جنریٹ ہونے والی گاڑی کو ہی سستا پیٹرول ملے گا، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو سستا پیٹرول نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سبسڈی اسکیم کے تحت […]
میری نظر میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے پہلے خیبرپختونخواہ حکومت ختم ہوجائے گی، اعجاز الحق

ایمرجنسی لگے یا گورنرراج ، حکومت لانگ مارچ نہیں کرنے دے گی، پی ٹی آئی کو بعد میں بھی بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق کا کہنا ہے کہ میری نظر میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے پہلے خیبرپختونخواہ حکومت ختم ہوجائے گی۔میڈیا سے […]
پسِ زنداں صبر اور امید کی کڑھائی! جیل میں قید 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی کشیدہ کاری نے سب کو دنگ کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف کی اسیر رہنما اور پنجاب کی سابق وزیرِ صحت 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے قید و بند کی صعوبتوں کے دوران تکیوں اور صوفے کے کُشنز پر ہاتھ سے خوبصورت اور دلکش کشیدہ کاری کرکے سب کو حیران کردیا۔ سینئر صحافی حمد میر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی […]
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے! شفیع جان کا وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی افواہوں پر طنز

صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر صوبائی حکومت کا سخت ترین موقف سامنے آ گیا، جہاں صوبائی وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے تمام تر اطلاعات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مسترد کر […]
طلال چوہدری نے دال، سبزی اور چینی کے ریٹ یاد ہونے کی دلچسپ وجہ بتا دی

مجھے دال سبزی کے ریٹ اس لیے یاد ہیں کیونکہ میرا وزیر اعظم شہباز شریف ہے، اگر 2 روپے چینی بڑھ جائے تو وہ صبح چار بجے میسج کرکے پوچھتا ہے کہ قیمت کیوں بڑھی؟ مسلم لیگ ن کے رہنماء کی گفتگو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال […]
غزہ، خان یونس اور رفح میں تباہی کے ہولناک مناظر دنیا کے سامنے آ گئے،گوگل کی تصاویر وائرل

غزہ:گوگل میپس کی جانب سے اپ ڈیٹ کی جانے والی نئی سیٹلائٹ تصاویر نے غزہ، خان یونس اور رفح میں اسرائیلی بمباری اور بربریت کی ہولناک تباہی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔گوگل میپس کی جانب فضا سے لی گئی ان تصاویر میں جہاں کبھی آباد گھر اور گلیاں ہوا کرتی تھیں، […]