پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی، ایک امریکی ڈالر 23 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی، ایک امریکی ڈالر 23 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی کی بنیادی وجہ امریکی اقتصادی پابندیاں ہیں جن کی وجہ سے ایران کو معاشی میدان میں مشکلات کا سامنا ہے۔

امریکا کے آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ ایران پر اقتصادی پابندیوں کا نیا سلسلہ ہے جس کا مقصد بین الاقوامی معیشت میں تہران کو مزید مالی طور پر تنہا کرنا ہے۔

ایران میں مہنگائی کی شرح 61.4 فیصد ہوگئی ہے، غذائی اشیا کی قیمتوں میں 128 فیصد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field