کوٹ لکھپت جیل: عمران خان کی بہنوں نے بھوک ہڑتال کردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کا کہنا ہے کوٹ لکھپت جیل میں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی نے بھوک ہڑتال کردی ہے، لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تینوں بہنوں تک ضروری اشیاء نہیں پہنچائیں گئیں۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیسن فیکٹری ناکے کے قریب میڈیا سے گفتگو […]
کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

اٹلی کے جنوبی علاقے کلابریا میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں وزیراعظم جارجیا میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی، حکومتی امیدوار نے 53 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ یہ انتخاب جارجیا میلونی کیلئے نئی دائیں بازو کی حریف جماعت نیشنل فیوچر اور اس کے سربراہ سابق فوجی جنرل روبرتو وانناچی کے […]
پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا

پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے مارچ کو صوابی یا اٹک تک محدود رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس میں لانگ مارچ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا لانگ مارچ […]
صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ نے ارکان اسمبلی کیلئے سخت پیغام جاری کردیا

جو ارکان اسمبلی یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔ جنید اکبر پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ کے صدر جنید اکبر نے ارکان اسمبلی اور پارٹی قائدین کیلئے 4 اکتوبر کے حوالے سے […]
بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے نومولود بچوں کو مفت سونے کی انگوٹھیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ سی جوزف وجے نے 28 ستمبر کو ’تھائی ممن گولڈ رنگ اسکیم‘ کا آغاز کیا، جس کے تحت اہل نومولود بچوں کو ایک گرام وزنی 22 قیراط […]
’آپ تیاری پکڑیں، میں تیار ہوں‘، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے متعلق پیغام

پشاور: وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں کو اہم پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 4 اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم گلگت بلتستان، چترال اور دیر کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، […]
اسلام آباد سیشن کورٹ: قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چینی شہری کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے مقتول کے ورثاء کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا، گھر میں داخلے کی دفعہ کے تحت […]
مہاتیر محمد کی اہلیہ 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کی تدفین پوترجایا میں کی گئی ، وزیراعظم انور ابراہیم کی تعزیت ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسماہ محمد علی انتقال کرگئیں، وہ 100 برس کی تھیں۔ سیتی حسماہ محمد علی کے انتقال کی اطلاع مہاتیر محمد کے دفتر کی جانب سے دی گئی۔ ان […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم تبدیل، راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ موسم میں تبدیلی کے اثرات کے سبب دن کی نسبت راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، تاہم […]