ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کو امریکا کی جانب سے پیش کئے گئے 7 روزہ اعتماد سازی منصوبے پر واشنگٹن کا جواب موصول ہوگیا ہے، قطری ثالثوں سے دوحہ میں ملاقات کے بعد عراقچی اس معاملے پر تہران میں ایرانی قیادت سے مشاورت کریں گے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق مذاکرات […]
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز، عدم ادائیگی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، کل سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق یکم اکتوبر سے لیٹ فائلر کی کیٹگری ختم ہوکر نان فائلر رہ جائے گی، نان فائلر کیلئے انکم ٹیکس گوشواروں پر لیٹ پے […]
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام

دوحہ: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔قطرکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی، امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ مذاکرات سے واقف 3 ذرائع کے مطابق دونوں فریق اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، دونوں ممالک میں دوبارہ جنگ کےخدشات بڑھ گئے۔ امریکی […]
عراق سے امریکی افواج کا دو دہائیوں بعد انخلا شروع

بغداد:عراق سے امریکی افواج کا دو دہائیوں بعد انخلا شروع ہوگیا۔امریکی افواج عراق میں اپنے آخری فوجی اڈوں سے بھی انخلا مکمل کر رہی ہیں، یہ انخلا 2024ء میں طے کیا گیا تھا اور اب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے دور میں مکمل ہو رہا ہے۔ عراق میں دو دہائیوں سے زائد عرصے […]
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، امریکا ، اسرائیل سازشوں سے واقف ہیں:ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ جنگ اور فوجی کارروائی کے ذریعے ایرانی عوام کو جھکانا ممکن نہیں، اس لیے اب ایران کے اندر اختلافات اور تقسیم کو بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق […]
ایران کی صورتحال انتہائی خراب ہے،ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اے آئی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو میں کہا کہ ہمیں مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں برتری حاصل ہے […]
امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکا نے ایران کو ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی ترسیل روکنے کی کوششوں کے تحت ایران کے ایک اور روس کے دو اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق پابندیوں کا نشانہ ایران کی ساہا ایئرلائنز، روسی طیارہ ساز کمپنی یاکوولیو اور روسی شپنگ کمپنی ایم جی فلوٹ […]
ایران کی شرائط امریکا تک پہنچ گئیں، ٹرمپ ’دلدل‘ میں پھنس گئے، محسن رضائی

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکا کو پیش کی گئی شرائط واشنگٹن تک پہنچ چکی ہیں، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ مذاکرات کی طرف جانا ہے یا جنگ جاری رکھنی ہے۔ ایرانی سرکاری […]
پیٹرول 1 روپیہ 49 پیسے ، ڈیزل 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 49 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی […]
اہلیہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال؛ مہاتیرمحمد تدفین پر رو پڑے؛ ویڈیو وائرل

مہاتیر محمد اور ڈاکٹر سیتی حسمہ کی شادی اگست 1956 میں ہوئی تھی، دونوں کی رفاقت 70 برس پر محیط رہی ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسمہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ قومی مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیتی […]