پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول 1 روپیہ 49 پیسے ، ڈیزل 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا

پیٹرول 1 روپیہ 49 پیسے ، ڈیزل 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 49 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی  کر دی گئی ہے ۔

پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر  مقرر کر دی گئی ہے ۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field