اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی ہے کہ اگر ایران رواں ہفتے پیش آنے والے فلائی دبئی واقعہ سے منسلک پایا گیا تو تہران کو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنے والے شریک پائلٹ کو ایران سےجوڑنے کی کوشش […]
ورلڈ کپ 2027: پاکستان اور بھارت 10 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گے، شیڈول جاری

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ مرحلے کا میچ 10 اکتوبر 2027 کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے علاوہ آسٹریلیا، افغانستان، زمبابوے اور […]
پیٹرول مہنگا،ڈیزل سستا! نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصںوعات قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل 1 روپے ایک پیسا مہنگا کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 399 روپے 34 […]
علی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کل پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹریٹ میں 50 لاکھ روپے خود سہیل آفریدی کو دیئے جائیں گے ۔ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے قافلے میں جتنے لوگ ہوں گے ان کے اخراجات بھی میں […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے عوام سے مالی تعاون کی اپیل کردی

یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، آپ کی سپورٹ کے بغیر جیتنا ناممکن ہے، اوورسیز پاکستانی بھی قانونی طریقے سے فنڈنگ کریں، سہیل آفریدی کا پیغام وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے عوام سے مالی تعاون کی اپیل کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، آپ […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد کیا مریم نواز بتائے گی کہ اسے ہمسائے ملک سے خطرہ ہے کہ نہیں؟ مشال یوسفزئی

آج کی پریس کانفرنس مریم نواز کیلئے منہ توڑ جواب تھا، انڈیا ہمارا ازل سے دشمن ہے، ایمرجنسی کی ضرورت پنجاب میں ہے جہاں وزیراعلیٰ اور اس کا پورا گھرانہ مودی کا سہولت کار ہے۔ رہنماء پی ٹی آئی کا ٹویٹ رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی […]
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ گنڈی چوک لکی مروت سے شروع کرنےکا اعلان

پہلا پڑاؤ کرک اور 5 اکتوبر کو دوسرا پڑاؤ کوہاٹ میں ہوگا، اس کے بعد لانگ مارچ ضلع پشاور داخل ہوگا، وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان نے پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کو شروع ہونے والے لانگ مارچ سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ گنڈی چوک […]
بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

بھارتی فوج نے فالس فلیگ آپریشن میں ایک دہشت گرد کو مارنےکا دعویٰ کیا اور کہا کہ ہلاک دہشت گرد محمد آصف ایس ایس جی کا ریٹائرڈ حوالدار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ […]
اگر چاہیںتو صرف 2دن کے اندر پشاور میں افغان رجیم پرچم لہرا سکتے ہیں ، افغان وزیر کی گیدڑ بھپکی

افغان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے وزیر کی جانب سے 24 گھنٹوں کے اندر پشاور پر قبضے کی دھمکی دی گئی ہے۔ دوسری جانب اس رپورٹ میں یہ تنقید بھی کی گئی ہے کہ ماضی کے پاک،افغان تنازع کے دوران نور اللہ نوری براہ راست جنگ کا مقابلہ کرنے کے بجائے زیر […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کیمپ میں جنگلی خنزیر گھس گیا

جب زیادہ تر اہلکار اپنے بستروں پر محوِ خواب تھے تو اچانک ایک جنگلی سور کیمپ کے اندر چلا آیا، غیرمتوقع مہمان کو اچانک اپنے قریب دیکھ کر پولیس اہلکار حیرت کے عالم میں ایک دوسرے کی شکلیں دیکھتے رہ گئے پاکستان تحریکِ انصاف کے 4 اکتوبر کے اعلان کردہ لانگ مارچ کو روکنے اور […]