اکتوبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

شالز اور سویٹرز سنبھال لیں موسم بدلنے والا ہے،محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے کے اختتام پر اسلام آباد، راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور […]
والدین اپنے بیٹوں کو ’انکار کو قبول‘ کرنا سکھائیں، دیا مرزا

دہلی:این سی آر اور بہار میں حال ہی میں پیش آنے والے مبینہ زیادتی اور جنسی حملے کے واقعات نے بھارت میں خواتین کی حفاظت کے حوالے سے بحث کو ایک بار پھر ہوا دی ہے، جنسی تشدد پر جاری اس بحث کے درمیان، اداکارہ دیا مرزا نے اپنے بیٹے کی پرورش دیکھ بھال، […]
تصاویر،ویڈیوز کی مبینہ طور پر بغیر اجازت استعمال، اروشی روٹیلا کا اے آئی کمپنی کو قانونی نوٹس

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے نام، تصاویر اور ویڈیوز مبینہ طور پر بغیر اجازت استعمال کرنے پر لاس اینجلس میں قائم ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اداکارہ کی ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

لاہور: پنجاب میں مون سون سیزن ختم ہونے کے بعد بارشوں اور اس سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں اور راولپنڈی میں مون سون میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسی طرح لاہور 1316، سیالکوٹ […]
آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے نئی شرائط، حکومت 174 ترامیم جلد پاس کرنے کیلئے متحرک

آئی ایم ایف کی شرط پر سرکاری اداروں کے قوانین میں 174 ترمیم کی ڈیڈ لائن کے تناظر میں حکومت متحرک ہوگئی۔آئی ایم ایف کے مذاکرات کے دوران ہی ترامیم پارلیمنٹ سے پاس کرائی جائیں گی، اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق متحرک، اپوزیشن اوراتحادیوں کو راضی کریں گے گزشتہ روزاس معاملے پر پیپلز پارٹی وفد […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے التواء کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ہرصورت کریں گے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے لانگ مارچ کے التوء اور خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ خارج از امکان قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ کی راہداریوں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے واضح کیا کہ خیبر پختونخوا میں کوئی بھی غیر جمہوری اقدام صوبے کے حالات مزید خراب ہوں گے اور وفاقی […]
چار اکتوبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

تحریک انصاف کا 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔ مارچ پشاور سے شروع ہوگا اور پہلی رکاوٹ پر ہی دھرنا دیا جائے گا۔ ایک ہفتے کا ابتدائی پلان اور قافلوں کیلئے ایس او پیز بھی تیار کرلیے گئے۔ تحریک انصاف کی قیادت اور صوبائی حکومت 4 اکتوبر کو لانگ مارچ شروع […]
جاپان میں مستقل رہائش کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے بُری خبر، امیدوں پر پانی پھر گیا

ٹوکیو :جاپان میں مقیم وہ غیر ملکی شہری جو وہاں مستقل رہائش کے خواہشمند ہیں ان کے لیے بری خبر ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان نے ان غیر ملکی شہریوں کے لیے فیسوں میں اضافہ کر دیا جو اپنی رہائشی حیثیت کو تبدیل یا اس کی تجدید کروانا چاہتے ہیں۔ حکومت کے اس اقدام […]
ایران میں دواؤں کی قلت، بیشتر ادویات نایاب

تہران: امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں دواؤں (ادویات) کی کمی تشویشناک صورت اختیار کر گئی، بہت سی دوائیں نایاب ہیں، جو دستیاب ہیں، مگر قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران 80 فیصد دوائیں ملک میں تیار کرتا ہے، لیکن ان میں سے بیشتر کا انحصار […]
پی ٹی آئی کا اسلام آباد جانے سے قبل خیبرپختونخوا میں پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے اسلام آباد لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے پہلے خیبرپختونخوا میں پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کا آغاز 4 اکتوبرکوکیاجائےگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں قافلہ پہلےصوبے کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا آگے بڑھے گا۔ ذرائع کےمطابق لانگ مارچ کے لیے ڈیرہ اسماعیل […]