Roze News

امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان

اہم ایئرلائن نے 7 ماہ بعد ایران کیلیے پروازیں شروع کر دیں

  تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران امریکا پر قطعی اعتماد نہیں کرسکتا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مذاکرات کے دوران بھی امریکا ایران پر حملے کرتا ہے، جب بھی مذاکرات کی میز پر آتے ہیں جنگ کا سامنا ہوتا ہے، ایسے دشمن سے مذاکرات مکمل طور پر بے […]

ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان

صدر ٹرمپنے حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز سے بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل جاری ہے، تیل کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ ریفائنریز ہیں۔ […]

اسلام آباد بھر میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز

اسلام آباد بھر میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے کارروائیاں تیز

اسلام آباد بھر میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز کر دی گئیںڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے اور ویکٹر کنٹرول (مچھروں کی افزائش کی روک تھام) کے اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے دارالحکومت بھر میں، خاص طور پر نشاندہی شدہ ہاٹ سپاٹ اور زیادہ خطرے والے […]

آزاد کشمیر میں برفباری سے موسم سرد، پنجاب میں 7اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ بلند پہاڑی چوٹیوں پر ہلکی برفباری سے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر شروع ہوگئی۔بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کےباعث بالائی علاقوں میں موسم سردہوگیا۔   مظفر آبادشہراورگردونواح کے علاوہ وادی نیلم،وادی لیپہ اورکرناہ میں وقفے وقفے سےبارش ریکارڈکی گئی۔بلند پہاڑی چوٹیوں پرہلکی برفباری سے سردی […]

مدینہ منورہ کی وہ مساجد اور مقامات جہاں نبی اکرمؐ نے نماز ادا کی، تاریخی نقشہ جاری

مدینہ منورہ کی وہ مساجد اور مقامات جہاں نبی اکرمؐ نے نماز ادا کی، تاریخی نقشہ جاری

ریاض: سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز نے ایک تاریخی میپ شائع کیا ہے جس میں مدینہ منورہ کی ان نمایاں مساجد اور مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں نبی اکرمؐ نے نماز ادا کی تھی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میپ میں مدینہ منورہ کے مختلف علاقوں کی […]

پیٹرول مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

پیٹرول مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔  اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 88 پیسے مہنگا کردیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ایک روپے 88 پیسے کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت […]

ابھی تھوڑا آرام سے کھیلیں گے، 8 اکتوبر سے ہمارا ٹی ٹونٹی میچ شروع ہوجائے گا، سہیل آفریدی

صوابی پہنچ کر وہ آخری پلان دیا جائے گا جو مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا، سہیل آفریدی

میں عمران خان کا سپاہی ہوں، پوری دنیا کی دولت بھی میری قیمت نہیں لگا سکتی، پوری دنیا کی طاقت اکٹھی ہوکر بھی مجھے نہیں ڈرا سکتی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا کوہاٹ میں خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ آٹھ اکتوبر سے ہمارا ٹی ٹونٹی میچ شروع ہوگا، ابھی تھوڑا آرام سے کھیلیں […]

اگر پیٹرولیم لیوی کے نام پر عائد بھتہ ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو ملتان سے لانگ مارچ شروع کردیا جائےگا، حافظ نعیم الرحمن

اگر پیٹرولیم لیوی کے نام پر عائد بھتہ ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو ملتان سے لانگ مارچ شروع کردیا جائےگا، حافظ نعیم الرحمن

حکومت اعلان کررہی کہ ریلیف پیکیج میں 70 لاکھ افراد کو شامل کیا گیا، جبکہ ڈھائی کروڑ تو موٹرسائیکلیں ہیں، متوسط طبقات کو ریلیف دینے کیلئے بڑی گاڑیوں کیلئے قیمت دگنی کردی جائے۔ امیرجماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں بین الاقوامی و ملکی موجودہ صورتحال پر پریس کانفرنس […]

جنوبی بلوچستان میں 15 آپریشنز کے دوران 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

جنوبی بلوچستان میں 15 آپریشنز کے دوران 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

سکیورٹی فورسز نے جنوبی بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 15 آپریشنز میں 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی فورسز کی جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں، ستمبر 2026ء میں جنوبی بلوچستان میں 15 کامیاب آپریشنز کے دوران 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار […]

اہم خبر آگئی ،4 اکتوبر کو لانگ مارچ روانہ ہوگا اور 5 اکتوبر جو عمران خان کی سالگرہ کا دن ہے وہ ہم یوم فتح کے طور پر منائینگے،سہیل آفریدی

اہم خبر آگئی ،4 اکتوبر کو لانگ مارچ روانہ ہوگا اور 5 اکتوبر جو عمران خان کی سالگرہ کا دن ہے وہ ہم یوم فتح کے طور پر منائینگے،سہیل آفریدی

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور عمران خان کی سالگرہ کے حوالے سے بڑا اعلان سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ 4 اکتوبر کو روانہ ہوگا، جبکہ 5 اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ کا دن ’’یومِ فتح‘‘ کے طور پر منایا جائے گا۔ […]