Roze News

لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب

لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب

  پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی سرگرمیوں اور احتجاجی لانگ مارچ کیلئے سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی قاری ظاہر کی […]

امریکی فوج کو پھر ایران پر ممکنہ حملوں کیلئے تیار رہنے کا حکم

امریکی فوج کو پھر ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

  واشنگٹن: ایران پر پھر ممکنہ حملوں کے پیش نظر فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے، اور ڈونلڈ ٹرمپ حملوں کے وقت پر غور کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ پینٹاگون نے کئی روز قبل امریکی سینٹرل کمانڈ کو ایران میں بڑے پیمانے پر جنگی […]

پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 12 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 12 واں ایڈیشن 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک کھیلا جائے گا، جب کہ ایونٹ میں مسلسل دوسری مرتبہ 8 ٹیمیں شرکت کریں […]

ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

ایران کے حق میںروس کھل کر سامنے آگیا

ماسکو: روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ماسکو تنازع کے سفارتی حل کیلئے تعاون فراہم کرنے کو تیار ہے۔روسی اور ایرانی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دونوں […]

ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان

اہم ایئرلائن نے 7 ماہ بعد ایران کیلیے پروازیں شروع کر دیں

  تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران کو تمام شعبوں میں ایک ہمہ گیر جنگ کا سامنا ہے تاہم ملک […]

سانحہ 8 اکتوبر کو 21 سال مکمل، متاثرین کے زخم آج بھی تازہ

سانحہ 8 اکتوبر کو 21 سال مکمل، متاثرین کے زخم آج بھی تازہ

  بالاکوٹ: سانحہ 8 اکتوبر کو 21 سال مکمل ہوگئے، 8 اکتوبر 2005 کا ہولناک زلزلہ کسی قیامت صغریٰ سے کم نہ تھا۔سانحہ 8 اکتوبر 2005ڑ کو خیبر پختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں 86 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے تھے، قدرتی آفت نے آزاد جموں […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا

  پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت گورنر راج نہیں بلکہ نالائق حکومت مسلط ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ صدر، وزیراعظم اور متعلقہ ادارے سمجھیں کہ صوبے کو بچانے کیلئے ایمرجنسی یا گورنر راج ضروری ہے تو آئین […]

سینئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نانا پاٹیکر کی آخری رسومات رات گئے کیوں ادا کی گئیں؟ بیٹے نے بتا دیا

  ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور سینئر اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح بے ہوشی کی حالت میں گوا کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا تھا   جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا […]

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

  نیویارک: پاکستان مستقل مشن کے قونصلر محمد جواد اجمل نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی امداد کی آڑ میں بھارت طالبان حکومت کو پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کیلئے مادی اور لاجسٹک معاونت فراہم کر رہا ہے۔پاکستان مستقل مشن کے قونصلر محمد جواد اجمل نے یہ بات بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر […]

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

  بجلی صارفین کے لیے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کےصارفین پر ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافے کی رقم کراچی سمیت ملک بھر […]