مون سون کا چھٹا سپیل،سی اینڈ ڈبلیو افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

مون سون کے چھٹے سپیل کے پیش نظر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیر نے ایکسئینز اور متعلقہ عملے کو فیلڈ میں متحرک رہنے اور بارش کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ […]
چین کے قریب امریکی بحری جنگی جہاز کی بجلی بند: چار دن تک عملہ شدید مشکلات کا شکار
بحیرہ جنوبی چین میں یو ایس ایس بین فولڈ کے ٹوائلٹس، ایئرکنڈیشننگ اور کھانے کی سہولت بھی متاثر، مرمت کے لیے فلپائن لے جایا گیا جنوبی بحیرہ چین میں تعینات امریکی بحری بیڑہ مبینہ طور پر گزشتہ چار روز سے بجلی کی فراہمی سے محروم ہے، جس کے باعث شدید گرمی کے دوران جہاز پر […]
چین کا نیا بحری راستہ، کیا سوئز و خلیجی بحری راستوں کا متبادل ہو گا؟
چین نے یورپ تک تجارت کے لیے ایک نئے بحری راستے کا اعلان کیا ہے جو قطبِ شمالی (Arctic Ocean) سے گزرتا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ یہ نیا راستہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث متاثر ہونے والے اہم بحری راستوں کے متبادل کے طور پر کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کی […]
سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء اسپتال منتقل کرنے کا حکم

بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت تک اسپتال میں ہی مقیم رہیں گے: سپریم کورٹ کی ہدایت سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے دائر درخواست پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے اُنہیں آج ہی شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا […]
ایران جنگ میں ہتھیاروں کی کمی، پینٹاگون کا ٹوماہاک میزائلوں کی خریداری کیلئے 22.9 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگیا

امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران ہتھیاروں کی کمی کے باعث دفاعی کمپنی کیساتھ میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ٹوماہاک میزائلوں کی تیاری اور فراہمی کے لیے دفاعی کمپنی کے ساتھ 22.9 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق […]
وہی ہوا جسکا ڈر تھا !پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے اضافہ، ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا ہو گیا ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. اضافے کے […]
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج رات اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، کشمیر،شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔اس دوران موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روزاسلام […]
تیل مزید مہنگا ہو گیا، پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا ہو گیا ہے جس سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور جنگ بندی کے مستقبل سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دباؤ میں ہیں، سرمایہ کار خطے میں […]
ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے‘‘ٹرمپ کو ایرانی آرمی چیف کا جواب
امریکی افواج کو عملاً یہاں سے نکال دیا گیا ہے ،اب انہیں خلیج، بحیرہ عمان یا آبنائے ہرمز میں داخل ہونےکی اجازت نہیں،میجر جنرل امیر حاتمی ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے آبنائے ہرمزکو امریکی علاقہ قرار دینےکے ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ یاد رہے کہ امریکی صدر […]
عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ عمان نے آبنائے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا۔ اس سے پہلے بھی مئی میں امریکی صدر نے عمان پر حملے کی دھمکی دی تھی۔ ٹرمپ نے […]