Roze News

ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں آندھی  اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکا ن ہے ۔  ہفتہ  (رات)   موسم  کی   صورتحال کے مطابق  بالائی /وسطی پنجاب اور    جنو بی  /وسطی خیبرپختونخوا  میں بیشتر مقامات پر جبکہ  اسلام آباد  ،  بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر  اور گلگت بلتستان  میں چند مقامات  پر  تیز […]

سہیل آفریدی کل صوابی میں کیا اعلان کریں گے؟ آج مردان کی تقریرمیں واضح اشارہ دے دیا

سہیل آفریدی کل صوابی میں کیا اعلان کریں گے؟ آج مردان کی تقریرمیں واضح اشارہ دے دیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کل صوابی میں ہمارا پلان سن کر مخالفین کے ہوش اڑ جائیں گے اور اس دفعہ لوگوں کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی کہ کسی کو گولی چلانے کی ہمت نہیں ہوگی۔ خیبرپختونخوا  میں پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے  مردان […]

عوام کی سہولت کیلئے فیول سبسڈی اسکیم جاری رہے گی، وزیراعظم کا اعلان

پختونخوا میں گورنر راج سے پہلے معاملات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی، وزیراعظم

فیول سبسڈی اسکیم کے تحت ڈیجیٹل طریقہ کار اور شفاف انداز میں ایک کروڑ سے زائد مستحقین کو براہ راست سبسڈی فراہم کی گئی ہے، اسکیم کے لیے 75 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں؛ شہبازشریف کا تقریب سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے فیول سبسڈی اسکیم کو غریب عوام کے لیے جاری […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا ساتواں روز: گورنر راج یا ایمرجنسی سے نہیں ڈرتے، ردعمل عوام دیں گے، سہیل آفریدی

سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر واپسی کا امکان ختم

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج ہمارا مطالبہ ہے، فوجی آپریشن کی مخالفت کروں گا، پشاور میں میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، اگر ایسا کوئی اقدام کیا گیا تو ردعمل ان کی جانب […]

نواز شریف لندن روانہ

نواز شریف لندن روانہ

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کرانے لندن کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ 5 روز قیام کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، جہاں وہ 5 روز تک قیام کریں گے اور اس […]

سونا مزیدمہنگا؛فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

سونا مزیدمہنگا؛فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزیدمہنگاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر مہنگاہوکر 4195 ڈالر فی اونس پرپہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونا 943 […]

مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں، اسد عمر

مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں، اسد عمر

ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا، اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی سے 25 ہزار مسلمان شہید ہوئے، جن میں 8 ہزار بچے بھی شامل ہیں، سابق وزیر اسد عمر کا وزیراعظم شہبازشریف کو جواب سابق وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بس کر دیو […]

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے گولڈ میڈل لیا تھا، کرائے کے فلیٹ میں ماں باپ کے ساتھ رہتی تھی، باپ دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا، جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی تھا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جعلی ویزہ ایجنٹ کے ہاتھوں لٹنے والی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ کی […]

سہیل آفریدی کو صرف عمران خان ہٹا سکتے ہیں، گورنر راج یا ایمرجنسی کا پورا بندوبست ہے، شاہد خٹک

معزول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فوری بازیابی کیلیے آئینی درخواست دائر

سہیل آفریدی کی ناکامی کا خواب دیکھنے والے نادان ہیں کیونکہ نوجوان اپنے منتخب رہنما اور بانی پی ٹی آئی کے بیانئے کو کسی صورت ناکام نہیں ہونے دیں گے؛ پی ٹی آئی رہنماء و رکن قومی اسمبلی کا بیان پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے وفاقی حکومت کی […]

پی ٹی آئی نے انتہا پسندی نہ چھوڑی تو خان صاحب جیل میں رہنے کا زرداری کا ریکارڈ توڑ دیں گے، بلاول بھٹو

ابھی بھی چاہتا ہوں حکومت خیبرپختونخوا کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے انتہا پسندی نہ چھوڑی تو خان صاحب جیل میں رہنے کا زرداری کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتہا […]